گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقہ کلی شاہ عالم میں 15 سالہ لڑکی کو خاوند گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔
لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو مع اسلحہ گرفتار کرلیا۔