نال مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں بروقت بیج فراہم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ارہے ہیں

نال: نال گریشہ درنیلی ودیگر علاقوں کے زمیندار حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں بروقت بیج فراہم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ارہے ہیں گندم کے بیج کے بواء کا سیزن ختم ہونے میں نال گریشہ میں کم دن رہ گے اگر بروقت انھیں گندم کے بیج فرایم نہ کیا گیا سیزن ختم ہونے کے بعد بیج ان کے کام نہ اتے دوسرے علاقواں میں کے زمیندراوں کو بروقت بیج فراہم ہورہا صرف نال گریشہ کے زمینداروں کو تاحال فراہم نک کیا گیا روزانہ زراعت کے افس میں چکر لگا لگا کر واپس مایوس لوٹ جاتے انھوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ انہیںبروقت بیج فراہم کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.