حب،قابوس کے مقام پر عطاء مارکیٹ میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

حب :حب شہر قابوس کے مقام پر عطاء مارکیٹ میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے اپنی لپیٹ میں چار دکانیں اور تین موٹر سائیکل لے لیا حب شہر میں آبادی والے علاقوں میں جگہ جگہ غیر قانونی منی پیٹرول پمپ اور ڈمپنگ اسٹیشن قائم ہیں فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی بروقت پہنچنے سے آگ پر قابو پالیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.