فرانسیسی سینیٹ میں متنازع پنشن اصلاحات کا بل منظور

پیرس : فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.