ڈیرہ مراد جمالی۔ربیع پل کے مقام پر مزدہ ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا

ڈیرہ مراد جمالی۔ربیع پل کے مقام پر مزدہ ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا ایک شخص محمد جان ولد جان محمد قوم مغیری موقع جانبحق جبکہ اکبر علی ولد شبیر احمد مغیری شدیدزخمی ۔ پولیس زرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.