ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کا اظہار تعزیت

:ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان اور یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت…

قائد اعظم ٹرافی کے 68 ویں ایڈیشن کا فائنل سیالکوٹ اور پشاور کے مابین کل سے شروع ہو گا

:پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 68 ویں ایڈیشن کا فائنل سیالکوٹ اور پشاور کے مابین (کل) جمعرات سے شروع ہو گا ، پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ…

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع سید نے بدھ کو یونیورسٹی کے میل ہاسٹلز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انتظامی امور ڈاکٹر انعام الحق اور فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کرنے والے…

روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں،پاکستان سمندری تجارت کے حوالے سے…

:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں،کراچی پورٹ گہرا سمندر ہے جہاں بیس سے بائیس ہزار کنٹینرز پر مشتمل بڑے جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں،دنیا کی بڑی شپنگ کمپنیاں…

نیا سال امن، خوشحالی و ترقی کا سال ہوگا، اللّہ تعالیٰ وطن عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے ،…

:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آنے والا سال سب کے لیے خوشیوں بھرا ہوگا، نیا سال امن، خوشحالی و ترقی کا سال ہوگا، دعاگو ہوں کہ اللّہ تعالیٰ وطن عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے ۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں…

وفاقی دارالحکومت ، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی و مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا،…

:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی/مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شام/رات کے اوقات میں…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

:پاکستان اور بھارت نے بدھ کو سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فہرستوں کا بیک وقت تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا۔ معاہدے کے تحت دونوں…

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد اوتھل (یو این اے)ایس ایچ او اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی پریس رہلیز کے مطابق اوتھل کے رہائشی میہم خان ولد اللہ بخش نے چھ نامزد ملزمان کے…

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ٹرانسپورٹرز وفد کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات، مسائل حل کرانے کی یقین دہانی تفتان(یو این اے) آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کی جانب سے پرامن احتجاج…