چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں نورپور لائنز نے اینگرو ڈولفنز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں نورپور لائنز نے آفاق آفریدی اور موسیٰ خان کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت اینگرو ڈولفنز کو بآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ڈولفنز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 71 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، آفاق آفریدی نے 5 اور موسیٰ خان نے 4…

پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج -نسٹ میں 36ویں کانووکیشن کا انعقاد،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف…

:پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (پی این ای سی) کے 36ویں کانووکیشن کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی اور ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل…

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، شیشہ و حقہ نو شی میں ملوث39 ملزمان گرفتار

:تھانہ لو ہی بھیراسلام آباد پولیس نےشیشہ و حقہ نو شی میں ملوث39 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطا بق اسلام آباد پولیس کا’’نشہ!اب نہیں ‘‘تحریک کے تسلسل میں شیشہ سنٹرز اور شیشہ و حقہ نو شی میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا…

پورٹ قاسم اتھارٹی انتخابات میں پیپلز لیبر یونین کی کامیابی محنت کشوں کی فتح ہے،بلاول بھٹو زرداری

:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پورٹ قاسم اتھارٹی انتخابات میں پیپلز لیبر یونین کی کامیابی کو محنت کشوں کی فتح قرار دیاہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ پیپلز…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو سے ملاقات

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعہ کو قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو سے ملاقات کی۔ قومی وطن پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وطن کور پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی وطن پارٹی کے مرکزی…

گوگل نیوز انیشیٹو ، نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کے…

:گوگل نیوز انیشیٹو ، نیشنل پریس کلب (این پی سی) اسلام آباد اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئےاین پی سی میں غلط معلومات اور ڈیجیٹل رپورٹنگ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ…

2024: متحدہ عرب امارات میں تعلیم کے شعبے میں نمایاں پیش رفت، اہم منصوبوں کا آغاز

:متحدہ عرب امارات میں ترقی، خوشحالی اور قومی تعمیر میں تعلیم کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنے کے لئے 2024 میں تعلیم کے شعبے کو غیر معمولی اہمیت دی گئی، جس کا اظہار ہر سال 28 فروری کو "یومِ امارات برائے تعلیم”کے طور پر منانے کے اعلان سے ہوا…

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر 23 ارب درہم سے تجاوز کر گئے

:متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر 2024 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 23 ارب درہم سے تجاوز کر گئے، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 5.3 فیصد اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق مرکزی بینک کے سونے کے ذخائر 2024 کی…

اماراتی مرکزی بینک کا بنیادی شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان

:متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلا ن کیا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق مرکزی بینک نے اوور نائٹ ڈپازٹ فیسلٹی ’ا ڈی ایف ‘پر لاگو بنیادی شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کرنے کا فیصلہ…