Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کرکٹ میں کراچی اور لاہور کا سب سے بڑا مقابلہ ہے :وسیم خان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے ، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے ۔

بارش کے باعث نیشنل انڈر 19ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) جڑواں شہروں میں بارش کے باعث نیشنل انڈر 19تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا ہوگئے ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے باعث ایوب پارک گرائونڈ راولپنڈی اور شالیمار گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے دونوں میچز کے تیسرے روز…

شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے، عبد الرزاق

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ عبدالرزاق کا شاہین شاہ آفریدی سے متعلق کہنا ہے کہ شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے…

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی میں رواں سال 50 شکار کرنے والے پہلے بولر بن گئے

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال 50 شکار کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال 50 شکار کرنے والے پہلے بولر بن گئے، انہوں نے یہ سنگ میل پی ایس ایل 5 کے دوسرے ایلیمینیٹر…

بھارتی ٹینس پلیئرثانیہ مرزا کی پاکستان میں سالگرہ، تصویر وائرل

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) اس موقع پرفاف ڈوپلیسز، حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ان لمحات کی تصویر حسن علی نے سوشل میڈیا پر جاری کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیاا ورکمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا ثانیہ مرزا نے صحت کے مسئلے پر…

راشد لطیف کو میچوں میں ’’ڈیو فیکٹر‘‘ پر تشویش لاحق ہوگئی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک  ) سابق قومی وکٹ کیپر راشد لطیف نے پی ایس ایل سیزن پانچ کے پلے آف مرحلے میں گیند کی ساخت اور ڈیو فیکٹر پر مایوسی کااظہار کردیا ۔ یو ٹیوب چینل پر انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف ایلی مینٹر میچ میں پشاور زلمی کو…

قلندرز کی دھمال ڈالتے فائنل میں انٹری,بے حال سلطانز گھر کو روانہ

کراچی،لاہور (سپورٹس رپورٹر)  پی ایس ایل سیزن پانچ کے ایلی مینٹر ٹو میچ میں لاہور قلندرز دھمال ڈالتے ہوئے فائنل میں داخل ہوگئے جبکہ ملتان سلطانز بے حال ہو کر 25رنز کی شکست کے باعث گھرکوروانہ ہوگئے ، سہیل اختر الیون کل (منگل) کو کراچی کنگز…

آئی سی سی بورڈ سربراہان کو ’’ لفافے ‘‘ دینے لگی

سڈنی: آئی سی سی کی جانب سے کرکٹ بورڈ سربراہان کو میٹنگز کے دوران 500 ڈالر یومیہ کیش ’’لفافوں‘‘ میں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ہفتہ طویل میٹنگز کے دوران کھیل کی گورننگ باڈی کی جانب سے بورڈ چیئرمین، صدر کو 500 ڈالر کیش الاؤنس لفافوں…

نیشنل اسٹیڈیم میں سخت ترین سیکیورٹی حصار قائم

کراچی: پی ایس ایل5پلے آف میچز کے موقع پر سخت ترین سیکیورٹی حصار قائم رہا۔ پی ایس ایل 5کے پلے آف میچز کا گذشتہ روز کراچی میں آغاز ہوا، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے، پولیس کے 5ہزار سے زائد…

ڈوپلیسی حسین یادوں کا سلسلہ بڑھانے کے خواہاں

فاف ڈوپلیسی پاکستانی ٹورز کی حسین یادوں کا سلسلہ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ پروٹیز بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کی قیادت کرتے ہوئے شائقین کا کرکٹ سے لگاؤ اور جوش و خروش بے مثال نظر آیا تھا، فروری میں بخوشی جنوبی افریقی ٹیم کے ساتھ…