Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت سندھ کھیلوں سمیت تمام شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے،شرجیل انعام…
:سندھ کے سینئر وزیربرائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کھیلوں سمیت تمام شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق یہ بات شرجیل انعام میمن نے ملائیشیا میں ہونے…
وفاقی اپیکس کمیٹی کا بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے سد باب کے لیے جامع فوجی آپریشن شروع…
:وفاقی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے سد باب کے لیے جامع فوجی آپریشن شروع کرنے اور نیکٹا کو دوبارہ فعال کرنے اور قومی اور صوبائی انٹیلی جنس فیوژن اور خطرات کی تشخیص کے مراکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے جبکہ وفاقی اور…
قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ڈیفنس اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے طلباء کے وفد کا قومی خبر رساں ادارے ایسوسی…
:قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ڈیفنس اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے طلباء کے ایک وفد نے پیر کو قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔
وفد کوادارے کے آپریشنل امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ طلباء کے دورے…
پی ٹی آئی کے انتشار سے ہر کوئی واقف ہے، پی ٹی آئی قیادت کی چوریاں منظرعام پر آ رہی ہیں، سائرہ افضل…
:سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتشار سے ہر کوئی واقف ہے، پی ٹی آئی قیادت کی چوریاں منظرعام پر آ رہی ہیں، حکومت ملکی سالمیت، خوشحالی اور امن کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی خوش آئند ہے،وزیر خزانہ و…
:وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نیا یشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو مالی و تکنیکی معاونت کی فراہمی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ وفد کی قیادت…
حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی…
:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی صدر…
دیرلوئر،انسداد پولیو مہم راؤنڈ II کے لیے ضلعی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس
:ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان نےانسداد پولیو مہم راؤنڈ II کے لیے ضلعی اسٹیئرنگ کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بشیر خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نثار، ڈاکٹر منصور (ڈویژنل مانیٹر ای پی آئی ڈبلیو ایچ او) اور…
پاکستان بزنس فورم کاعلاقائی تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے آذربائیجان کے نجی شعبے کے ساتھ معاہدہ
علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے ایک اہم قدم کے طور پر پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) کی سینئر نائب صدر اور میٹرکس گلوبل کی صدر آمنہ منور اعوان نے اتوار کے روز ڈیجیٹل ڈپلومیسی میں وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ڈائریکٹر بابک…
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا گردوارہ بابے دی بیر ی صاحب کا دورہ ، بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ…
:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گردوارہ بابے دی بیر ی صاحب کا دورہ کیا اور بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ یاتریوں کو مبارکباددی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو اپنی اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل…
پاکستان اور شام کے درمیان براہ راست پرواز پیرسے شروع ہوگی ، پاکستان میں شام کے سفیر ڈاکٹر رمیز…
:پاکستان میں شامی عرب جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر رمیز الرائے نے کہا ہے کہ پاکستان اور شام کے درمیان براہ راست پرواز پیر18 نومبر سے شروع ہوگی اور پہلی پرواز صبح لاہور پہنچے گی۔
پاکستان میں شامی عرب جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر رمیز الرائے نے اے پی پی…