Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عرب اسلامک سربراہ اجلاس نے مشرقی یروشلم کو ریڈ لائن اور دو ریاستی حل کو مشرق وسطی میں امن کی کلید…
:سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے فلسطین میں اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل کشی’ قرار دیا ہے جس سے خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔
حال ہی میں ریاض میں منعقدہ غیر معمولی عرب اور اسلامی…
ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ارسال
:پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے سی پی پی اے نے نومبر کو نیپرا میں جمع کر ائی ہے۔
ترجمان پاور ڈویژن کی طرف سے اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے نے فیول پرائس…
پیپلزپارٹی عوامی مسائل پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کرے گی، سید نوید قمر
:پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی تمام پاکستان پروجیکٹس کی حمایت کرتی ہے، لیکن کسی کے فائدے کے لیے دوسرے سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں پیپلزپارٹی کے رہنماء پیر معصوم جان سرہندی…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی نے دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں کو نیک تمناؤں کا پیغام…
یونیورسٹیوں کو تحقیق اور جدت کے مراکز بنانا ہماری ضرورت ہے، یونیورسٹیوں میں بہترین کارپوریٹ گورننس…
:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کو تحقیق اور جدت کے مراکز بنانا ہماری ضرورت ہے، تعلیم میں تیز ترین اصلاحات ہمارا سب سے بڑا چیلنج ہے، یونیورسٹیوں میں بہترین کارپوریٹ گورننس کا نظام نافذ ہونا چاہئے۔
ان…
وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں کے معیار کو دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے…
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں کے معیار کو دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں پورے ملک میں بھی اسی رفتار سے کام کرنا ہو گا۔ جمعہ کو اسلام آباد کالج فار بوائز جی 6/3 میں…
ملک کے تجارتی خسارہ میں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ
:ملک کے تجارتی خسارہ میں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2024میں ملک کا تجارتی خسارہ 1.608 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ…
ایس ڈی او غلام دستگیر کی کاوشوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ہوگیا
کوئٹہ (سٹی رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے عوام نیٹ سروس سے بھی محروم سریاب کے علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے سے زائدگزرنے کے باوجود نیٹ کی بحالی کا کام جاری ہے لیکن نیٹ بحال نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے طلباءاورعوام کو شدید مشکلات کا سامنا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے…
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری رکھیں گے،
قوم شہداء اور ان کے خاندان کی…
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کاحامل ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والاکاتقریب سے…
:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں نوجوانوں کے کردار کو اہمیت کاحامل قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یو لو گو جیسے نوجوانوں کی زیرقیادت اقدامات ماحولیاتی وموسمیاتی شعور…