Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اوورسیز پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں جو ترسیلات زر کے ذریعے ملک کی خدمت کر رہے ہیں، گورنر پنجاب سردار…

:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ۔ وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے گورنر پنجاب کو ادارے کی کارکردگی بارے آگاہ کیا۔گورنرپنجاب…

اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 سگے بھائیوں سمیت 4…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے تھانہ نیو ایئرپورٹ پولیس نے 2023 سے روپوش مجرمان اشتہاری دو سگے بھائی معراج الدین اور سعراج الدین پسران…

ایشیا پاور ایوارڈز، کے الیکٹرک نے دو اعزاز اپنے نام کر لئے

اسلام آباد۔14نومبر:کے الیکٹرک کے 560 میگاواٹ بن قاسم پاور اسٹیشن ایوارڈز 2024 میں عالمی سطح پر دو ایوارڈز دیئے گئے۔ترجمان کے الیکٹرک کی طر ف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق سنگاپور میں منعقدہ ایوارڈز تقریب میں کے الیکٹرک نے پاکستان میں گیس…

رنگا رنگ لوک میلہ جاری، جڑواں شہروں سے عوام کی بڑی تعداد کی جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے کے لئے آمد

:وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے تحت دس روزہ "لوک میلہ” لوک ورثہ میں جاری ہے، جڑواں شہروں سے عوام کی ایک بڑی تعداد جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے آ رہی ہے۔ یہ میلہ وفاق کی تمام اکائیوں کو ثقافتی انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھنے میں مدد کرتا ہے۔…

لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکینوں کا رش

:لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکین امڈ آئے ، من پسند روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ یہاں لوک ورثہ میں جاری رنگا رنگ لوک میلے میں چاٹی کی لسی اور مکھن والا ساگ بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ بلوچستان کے پویلین…

قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد کا ایک روزہ دورہ مظفرآباد،وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم…

:قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد نے پیر کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق ممبر قومی اسمبلی وصدر ینگ پارلیمنٹرین فورم…

غزہ میں جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جرائم پر اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے، اس کی اقوام متحدہ کی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 31 اکتوبر کو زخمی ہونے کے بعد عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق 3 نومبر کو ایک خط میں چین کے صدر نے…

پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام پر یقین رکھتی ہے، صوبائی وزیر سردار…

:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور اس کی قیادت ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام ، انصاف و شفافیت کے فروغ اور حقدار کو حق کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے ہم بلوچستان میں ایسے نظام کے خواہاں…

آئی ٹی اور ڈیٹا کا پائیدار اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، وزارت آئی ٹی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے پرعزم ہے،…

:وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کا پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، آئی ٹی کے ذریعے آبی وسائل، کلائمیٹ پیٹرن اور زرعی ضروریات کے بارے میں درست اورحقیقت پر…