Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔
شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 30 نومبر کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ…
بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی ہزار ہے، نگراں وزیر اطلاعات
کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کا ڈیٹا اسپیشل برانچ نے جمع کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی لاکھ ہے۔
نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
عام انتخابات صرف ایک شخص کی وجہ سے روکے گئے ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حوالے سے واضح طور پر کہا کہ عام انتخابات صرف ایک شخص کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔
کراچی میں بلاول ہاؤس کے…
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی
اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی کمی کردی گئی۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلان کردہ قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا…
کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف پرتشدد…
معاشی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں،نگراں وزیراعظم
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کابینہ میں بہترین لوگوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور معاشی مسائل کے حل کیلئے کو شاں ہیں۔ گزشتہ روز سینئرصحافیوں اوراینکرز سے گفتگو میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سے متعلق سوال وجواب ہوئے۔اس…
بلوچستان کے ایک سیول انجنئیر نے بولان ندی کا سروے کرکے اپنے کامیاب انجنئیرنگ کا شیڈول بنا ڈالا
بلوچستان کے ایک سیول انجنئیر نے بولان ندی کا سروے کرکے اپنے کامیاب انجنئیرنگ کا شیڈول بنا ڈالا انکا کہنا ہے کہ NHA والوں نے جتنا خرچہ کیا ہے اس سے ادھے خرچے کا ہی کام ہے ڈیم ایک ایسی رینج پر ٹارگٹ ہے جہاں پانی کو بہ آسانی کنٹرول کیا جا سکتا…
لوکل بسوں کو کوئٹہ شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے، بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ بلوچستان ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ لوکل بسوں کو پشین سٹاپ اور ریلوے سٹیشن سے آگے کوئٹہ شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے ججز جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل
سابق وزیر خارجہ کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
اسلام آباد: سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ اور…