Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان
محمدبن سلمان نگران وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے،سفارتی ذرائع
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کا 10 ستمبر کو پاکستان…
کوئٹہ میں دکاندار کو جرمانہ کرنے پر جھگڑا، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی اور ان کے محافظ سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی بلوچستان نعیم بازئی نے (اردو نیوز) کے…
کوئٹہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل ہو گئے۔
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں مسلح تصادم کے…
کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا، ایک شخص جاں بحق
یہ روٹ ہزارہ برادری بھی استعمال کرتی ہے ایس ایچ او خروٹ آباد نورحسن
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پرپولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے شخص کے پاس بارودی مواد یا گرینیڈ تھا۔…
بلوچستان کو سندھ اور پنجاب سے ملانے والی شاہراہ ایک بار پھر بند
بلوچستان کو سندھ اور پنجاب سے ملانے والی شاہراہ ایک بار پھر بند پنجرہ پل کے مقام پر عارضی راستہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا
کوئٹہ:بلوچستان کو سندھ اور پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ ایک بار پھر بند ہوگئی، پنجرہ پل کے مقام پرعارضی راستہ پر…
بلوچستان میں کالے یرقان کے مرض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ
نصیرآباد ڈویژن میں جعفرآباد اور صحبت پور میں شرح 8 سے 9 فیصد ہے
بلوچستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح ہے وہ 4 سے 5 فیصد ہے ڈاکٹر شعیب عزیز کرد
کوئٹہ: بلوچستان میں ہیپاٹائٹس یعنی کالے یرقان سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے…
توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی
ٹی آئی کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو حاضری
یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ…
مخالفین کا کام سازشیں کرناہے، ہاتھ جھٹکنے کی ویڈیو پرنبیل گبول کا موقف
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں ہاتھ جھٹکنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر نبیل گبول کا موقف بھی سامنے آگیا۔پی پی آئی کے مطابق نبیل گبول نے اپنے ویڈیو بیان میں…
الیکشن کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ آئین کے مطابق ہونے چاہئیں:قمر زمان کائرہ
الیکشن کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ آئین کے مطابق ہونے چاہئیں:قمر زمان کائرہ
اسلام آ باد: وزیراعظم کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کسی ایک جماعت کی مرضی اور خواہش پر نہیں بلکہ آئین کے مطابق جمہوری اصول کے مطابق…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں مٹی کا طوفان
کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔
محکمہ موسمیات نے…