Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلیے وزراء کو اہداف دیے ہیں، وزیر اطلاعات
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے وزراء کو اہداف دیے ہیں۔
ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سے…
ڈاکٹرعارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف…
: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید
راولپنڈی: سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔
خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پ ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر…
نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی مچھ گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت
*نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی مچھ اور گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت*
محکمہ داخلہ بلوچستان کو بحالی امن کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ،
تمام سیکورٹی ادارے باہم رابطہ کاری سے عوام کے…
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔…
غیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے والوں کو عوام نے مسترد کردیا، جان اچکزئی
کوئٹہ: بلوچستان كے نگران صوبائی وزير اطلاعات جان اچكزئی نے كہا ہے كہ غير ملکی ايجنڈے كو فروغ دينے والوں كو عوام نے مسترد کر کے بلوچستان كے شہدا كے لواحقين سے بھرپور يكجہتی كا اظہار كيا ہے۔
ان خيالات كا اظہار انہوں نے پير كے روز سول…
آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ…
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے…
اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار
اسلام آباد: نگران حکومت نے اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 3.82روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور…
بلوچستان حکومت کا ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف اقدامات کا عندیہ
کوئٹہ: بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی گئی،
ڈیڈ لائن پوری ہوتے ہی کریک ڈاؤن کریں گے اور جعلی شناخت کارڈ بنانے والوں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔…