Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں فائرنگ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس کے درخواست گزار وکیل جاں بحق

 کوئٹہ: ائرپورٹ روڈ عالمو چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال…

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

 راولپنڈی: عدالتی حکم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکلا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے پی ٹی آئی کارکنان کو…

صدر مملکت دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹۃ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ ہیں۔ روزنامہ ہمت: کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور اعلیٰ سرکاری آفیسرز نے صدر…

بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیر خزانہ

 لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے لیکن آئی ایم ایف کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب پاکستان کی معیشت بہتر ہونے…

شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

 راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی اور سینیٹر علی محمد خان کو کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ شہریار آفریدی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہونے کے بعد ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 15 دن سے سینٹرل جیل اڈیالہ میں…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔ رانا…

نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

 لاہور: قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ نیب کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں 190 ملین پاؤنڈز کے معاملے پر بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس دینے کے لیے زمان پارک پہنچی۔ جہاں پر 2 گھنٹے کے بعد…

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کیلئے پیش کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہاکہ توہین…

چیئرمین عمران خان کی زمان پارک واپسی پر کارکنان کا جشن

 لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔  عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ ہوکر لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہچ چکے ہیں جہاں پر پی ٹی آئی کارکنان نے ان کی گاڑی…

حکومت نے مذاکرات کیلیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بامعنی مذاکرات کیے ہیں اور اس معاملے میں کوئی تاخیر نہیں کی گئی، مسئلے کا حل بات چیت سے نکلے گا لہذا عدالت مزید وقت دے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد…