Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزارت دفاع کی 9 کروڑ کے واجبات وصولی کی اپیل نا قابل سماعت قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی 9 کروڑ کے واجبات وصولی کی اپیل نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔
عدالت عظمیٰ نے وزارت دفاع کی واجبات سے متعلق اپیل غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے اپیل دائر کرنے پر وزارت دفاع پر ایک لاکھ روپے جرمانہ…
کوئٹہ سبزل روڈکی تعمیرکاکام سست روی کاشکار، سڑک مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا
کوئٹہ:سبزل روڈکی تعمیرکاکام سست روی کاشکار، سڑک مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈکی تعمیرکاکام پچھلے تین سالوں سے جاری ہے مگراب تک یہ مکمل نہیں ہوسکاجس کی وجہ سے بروری…
ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار
ژوب: ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار ہے عوامی حلقے ماہ رمضان کی وجہ سے مردم شماری کا عمل شدید متاثر ہوا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر سنجیدگی کی گئی ہے مردم شماری کے عمل میں 15اپریل تک توسیع کی گئی ہے سیاسی جماعتیں…
عید الفطر ہفتہ 22اپریل کو منائی جائے گی،رویت ہلاکل ریسرچ کونسل کی پیش گوئی
اسلام آباد:رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ 20 اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔ خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 20 اپریل کو…
جھوٹے الزامات پر نجی ٹی وی چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی
اسحاق ڈار ایماندار،بہترین ساکھ والے انسان،ہمیشہ ملک کی بہتری کیلئے کام کیا ،کبھی کرپشن میں ملوث نہیں رہے،نجی ٹی وی
فرخ حبیب کے الزامات جھوٹے،بے بنیاد اور لغو قرار ،ان الزامات کو کبھی نہیںدوہرایا جائے گا ،برطانیہ میں نشریات میںمعافی نامہ…
کوئٹہ پولیس کے اہلکار منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے
کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگلنگ میں پولیس اہلکار ملوث نکلے کراچی پولیس
کوئٹہ: کراچی کے موچکو تھانے کی حدود میں کارروائی کی گئی جس میں کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار اور ان کے ساتھیوںکو گرفتار کرلیا…
گندم کی قیمت 5500سی5800 روپے تک پہنچ گئی,آٹے کا مزید بحران
جڑانوالہ:سر کا ری مشینری مفت آٹے میں مصروف، ذخیرہ اندوزوں اور منا فع خو روں کو کھلی چھٹی مل گئی،گندم کی قیمت 5500سی5800 روپے تک پہنچ گئی,
آٹے کا مزید بحران, چکی مالکا ن نے گندم کا سر کا ری کو ٹا نہ ملنے پر آٹے کی قیمتوں میں اضا فہ کر…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی
چمن: چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث…
مارچ2023 : مہنگائی کا جن بے قابو رہا
مہنگائی کی شرح میں 3.72 فیصد کا اضافہ ہوا،مجموعی شرح 35.37 فیصد تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات
اسلام آباد: مارچ 2023 کے مہینے میں بھی مہنگائی کا جن بے قابورہا۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ہفتہ کو جاری ہونے والے…
کوئٹہ رمضان المبارک میں موٹر سائیکل اور دیگرچوری کی وارداتوں میں اضافہ
جان محمد روڈ اطراف کی گلیوں میں چوریاں بڑھ گئیں صحافی کی چوری شدہ موٹر سائیکل کا سراغ نہ مل سکا
کوئٹہ: رمضان المبارک میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اچانک اضافہ گلی محلوں میں گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائکلیں غائب ہونے لگیں چوروں ک ساتھ…