Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دوست اقدام کر دیابلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی گئی گندم کی امدادی قیمت کم سے کم 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی…

بھکر: مفت آٹے کے حصول کیلئے آنے والا شہری انتقال کر گیا

بھکر :بھکر کی یونین کونسل نوتک میں مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔66 سال کا الہٰی بخش صبح 6 بجے آٹے کے حصول کے لیے یو سی آفس میں موجود تھا،الہٰی بخش نے لائن میں لگ کے آٹا وصول کیا اور گر گیا۔ ریسکیو حکام نے کہا ہے…

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور

عدالت کا 1لاکھ کے مچلکے جمع کرانیکا حکم، میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کا لیگل ایڈوائزر ہوں ،حسان نیاز ی کوئٹہ :کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی…

توشہ خانہ معمولی کیس ،عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے ،اسلم رئیسانی

ان کی گرفتاری سے مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا،رہنما جے یو آئی (ف) دبئی:جے یو آئی (ف) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بھی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے اور کہا کہ ان کو گرفتارکر کے ان کی مقبولیت میں…

عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں،مریم اورنگزیب

عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، پولیس گرفتار کرنے آتی ہے تو خواتین اور بچوں کو ڈھال بنالیتے ہیں،وزیر اطلاعا ت و نشریات اسلام آباد :وزیراطلاعات مریم مریم اورنگزیبنے کہا ہے کہ عمران خان پر کرپشن کے مقدمات ہیں، چیئرمین تحریک انصاف کی…

کوئٹہ رمضان کی آمد سے قبل ہی اکثر علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کامسئلہ پھر سر اٹھانے لگا،رمضان کی آمد سے قبل گیس کی فراہمی میں شدید کمی سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے ،شہریوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتیں احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام…

مچھ :پولیس نے 17 اشتہاریوں سمیت 40 ملزمان گرفتار کرلیا مسروقہ سامان اور اسلحہ برآمد

مچھ :مچھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اشتہاری ملزمان کیخلاف مسلسل کامیاب کاروائیاں جاری 17اشتہاری مفروران سمیت چوری و ڈکیتی مختلف وارداتوں میں ملوث 40 ملزمان کو گرفتار کرلیے گرفتار ملزمان سے مختلف چوری شدہ مسروقہ سامان برآمد کیے کاروائیوں کے…

ایران سے گوادر بجلی منصوبہ،وفاقی وزیر توانائی تہران پہنچ گئے

وفاقی وزیر ر خرم دستگیر ایران سے گوادر مزید 100 میگاواٹ واٹ بجلی کے معاہدے پر دستخط بھی کریں گے گوادر :وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پاک ایران بجلی منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کرنے کیلئے ایران…

وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کی ملاقات

خیبر پختونخواہ میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کرنے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا ذمہ دارنہ استعمال کیا جائے، شہباز شریف لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے مشیر وزیراعظم برائے قومی ورثہ و ثقافت و سیاسی امور انجینئر امیر مقام کو ہدایت کی خیبر پختونخواہ…

ڈیجیٹل مردم شماری ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں توسیع

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان نے…