Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حب میں کمپنیوںسے زہریلے دھویں خارج ہوتے ہیں ،رپورٹ
محکمہ ماحولیات و لیبر ڈپارٹمنٹ مذکورہ فیکٹریوں کیخلاف کاروائی کرنے سے انکاری ہیں
حب؛حب میں متعدد کمپنیاں جن سے زہریلے دھویں خارج ہوتے ہیں جن کے متعلق کئی بار نشاندہی کرائی گئی لیکن محکمہ ماحولیات کے جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی…
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو کر رہ گیا
مرغی کا گوشت 575 چھوٹا گوشت 1800 روپے بڑا گوشت 900 سو روپے فروخت ہورہا ہے
کوئٹہ میں مہنگائی کی وجہ سے مرغی کے استعمال میں 40 سے 50 فیصد کمی آگئی ہے دوکاندارکوئٹہ؛
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو…
بلوچستان کے علاقے آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی تاہم…
بلوچستان کے علاقے رکھنی میں موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ؛بلوچستان کے علاقے رکھنی میں موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رکھنی کے علاقے میں ایک دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں زور دار دھماکہ ہوا جس…
بارکھان واقعہ: سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار۔
بارکھان واقعہ: سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار۔*
*کوہٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز) بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔*
*پولیس نے بلوچستان…
بارکھان واقعہ: وزیر داخلہ بلوچستان کا مغویوں کی بازیابی کیلئے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ
بچوں کی عدم بازیابی سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ساکھ متاثرہورہی ہے، وزیر داخلہ
کوئٹہ؛ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے بارکھان واقعہ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔صوبائی وزیر داخلہ نے بارکھان واقعہ کے بعد مری قبیلے کے…
ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اسلام آباد؛ملک بھر میں شب معراج ہفتہ 18 فروری کی رات کو مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی گئی۔شب معراج کے موقع پر مساجد پر چراغاں کیا گیا، پوری رات مساجد میں درود وسلام کی صدائیں گونجتی رہیں، لاکھوں فرزندان اسلام نے شب بیداری کی، نوافل ادا…
کوئٹہ سیٹلائیٹ ٹاون سے گرفتارخود کش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
کوئٹہ ؛ کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوش رْبا انکشافات سامنے آگئے، ملزمہ کا شوہر اور سسر بھی بلوچ عسکریت پسندوں میں شامل ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے شوہر…
خاران میں زلزلہ،عوام خوف و ہراس سے گھروں سے باہر نکل آئے
زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
کوئٹہ؛بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاران میںاتوار کی صبح زلزلہ ا?یا جس کی…
صدرمملکت الیکشن کی تاریخ دیں یا پھر استعفیٰ دیدیں،شیخ رشید احمد
عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرتے ہیں تو سب سے پہلی گرفتاری میں دوں گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ
راولپنڈی؛عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس اختیارات ہیں ، وہ آئینی…