Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف کی بجائے اب سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے، ذرائع
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی…
مذاکرات کا تیسرا دور:آئی ایم ایف کی سخت شرائط سامنے آگئیں
سیاست دانوں ،بیورو کریٹس اور سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لیں
17 سے22 گریڈ کے افسران تمام معلومات فراہم کی جائیں،اثاثے پبلک کرنے کیلئے اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستانی سیاستدانوں ، بیوروکریٹس اور…
معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض بھی گرفتار
لاہور: معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کو وفاقی تحقیقاتی ادار ے نے لاہور سے گرفتار کر لیاہے۔
ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض کے وکیل اشفاق نے بتایا کہ ان کے کلائنٹ کو علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کی جانب…
بلوچستان ،ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی اسکا مرکز بیلہ سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ…
گرمی کی پہلی لہر کچھ ہی دوری پر
گرمی کی پہلی لہر کچھ ہی دوری پر، سندھ بلوچستان میں 2023کی پہلی فروری کے اوسط کے مطابق شدید گرمی کی لہر اس ہفتہ اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری تک جانے کا امکان، بلوچستان سمیت بالائی علاقوں میں بھی دن کے درجہ حرارت میں…
وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کی پشاور خودکش دھماکے کی مذمت
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پولیس لائن پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیر اعلی نے کہا کہ ملک کی سلامتی کے اداروں اور معصوم…
پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا،44افراد شہید ،157 سے زائد زخمی
دھماکا نماز ظہر کے دوران ہوا، حملہ آور پہلی صف میں تھا،دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، سکیورٹی حکام
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے وقت ہوا جہاں حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا، دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا…
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا، عمران خان
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع ہے‘ منی بجٹ سے غیر معمولی مہنگائی ہوگی
کرپٹ اور نااہل امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا…
لسبیلہ: کوچ کھائی میں گرنے سے 41 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی
سبیلہ: بیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کھائی میں گرنے کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیوں کے دوران ابتدائی طور پر 12 افراد کی لاشیں…
پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی، پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
جڑانوالہ :پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، جڑانوالہ کے مختلف پیٹرول پمپس پر دو ہزار سے زائد پیٹرول نہیں دیا جا رہا،فیصل آباد میں صرف 20 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات دستیاب ہیںِ رحیم یار خان میں بھی پیٹرول…