Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

لاہور: محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ رجب المرجب 1444ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مورخہ 22جنوری2023بمطابق29جمادی الثانی1444 ہجری بروز اتوارکمیٹی روم ایوان اوقاف نزد لاہور ہائی کورٹ میں غروب…

ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم کے شرح منافع میں اضافہ

تین ماہ کیلئے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پر منافع بڑھا کر7 فیصد ،6 ماہ کیلئے 7.20 فیصد کر دیا گیا لاہور :حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم میں ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع میں 1.5 فیصد تک اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کے…

کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا گیس لیکیج کے باعث پانچ بچوں سمیت 6 افراد کے جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس…

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسلم اتحاد کالونی میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں پانچ بچوں سمیت 6 افراد کے جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی…

پی ٹی آئی کراچی بلدیاتی الیکشن میں 70 فیصد سیٹیں جیت گئی ہے،عمران اسماعیل کا دعوی

کراچی : پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی بلدیاتی الیکشن میں 70 فیصد سیٹیں جیت گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ اور فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نےگوادر کے علاقے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گوادر کے علاقے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ کی خصوصی ہدایت پر کوسٹ…

ذخیرہ اندوزی کے ذریعہ گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے: وزیراعلیٰ…

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے تمام کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو گندم اور آٹاذخیرہ کرنے اور مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈان میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے وزیراعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی…

حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھارہی ہے : میر ضیاء اللہ لانگو

ہم مسنگ پرسن کی بازیابی کے لئے اسمبلی فلور ، جلسے جلوس ، سیمینارز سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاتے ہوئے اپنا موقف پیش کررہے ہیں:صوبائی وزیر داخلہ کوئٹہ :صوبائی وزیرداخلہ میرضیااللہ لانگو حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کے حل کے لئے سنجیدگی سے…

راولپنڈی:بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے مزید2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی:تھانہ ریس کورس پولیس نے بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے مزید2 ملزمان گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیا اس طرح اب تک گینگ کے 4ملزمان گرفتار کئے جاچکے ہیں جبکہ1 ملزم پولیس پر فائرنگ کے دوران…

سانحہ وزیر آباد پلانٹڈ تھا، واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

ہم تو تسلیم ہی نہیں کرتے کہ عمران خان کو کوئی زخم آیا ہے، معظم عمران کے محافظ کے اسلحے سے قتل ہو ا، ایڈوکیٹ میاں دائود لاہور: وزیر آباد حملے کے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں دائودایڈوکیٹ نے کہاہے کہ وزیر آبادواقعہ پلانٹڈ تھا، واقعہ لانگ…