Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ قمبرانی روڈپرگیس پریشرکامسئلہ جاری ہے،شہری

گیس کمپنی حکام کی مبینہ غفلت کے سبب متعددگھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں کوئٹہ؛صوبائی دارالحکومت کوئٹہ قمبرانی روڈپرگیس پریشرکامسئلہ جاری، سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کی مبینہ غفلت کے سبب متعددگھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں، مہنگائی کے دورمیں…

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

خودکش دھماکا کرنے والا دہشت گرد زالا نور شمالی وزیر ستان ،دہشت گرد کفایت اللہ لکی مروت کا رہائشی تھا کراچی؛کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جمعیکو کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت…

پنجاب میں کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشتگرد گرفتار ، مقدمات درج

36 مشتبہ افراد سے تفتیش میں ملی معلومات کی بنیاد پر دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا،حکام لاہور؛ محکمہ انسداد دہشتگردی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے گزشتہ رات لاہور، سرگودھا…

محکمہ موسمیات کی سوشل میڈیا پر زیر گردش زلزلے سے متعلق پیشگوئیوں کی تردید

لاہور:محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیر گردش زلزلے سے متعلق پیشگوئیاں مسترد کر دیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ قدرتی آفت ہے، اس کا علم پہلے سے نہیں ہو سکتا، پہلے سے زلزلے کا علم ہوتا تو ترکیہ میں اتنا جانی و مالی نقصان نہیں…

چاغی میں لیویز فورس نے مختلف قسم کا گولہ بارود برآمد کر لیا

دالبندین: چاغی میں لیویز فورس نے پاک افغان سرحدی علاقے سے مختلف قسم کا گولہ بارود برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مہراب وڈھ کے علاقے سے راکٹ لانچر کے گولے اور اینٹی ائیر کرافٹ گن کے متعدد رانڈز برآمد…

پشاور مسجد خودکش حملہ آور کا سابقہ ریکارڈسامنے آگیا

پشاور:پولیس لائنز پشاور میںہونے والے دھماکے کا خودکش حملہ کا نام ایاز مہمند ہے، تحقیقاتی ٹیم کے مطابق حملہ اور نے غلنی کرکٹ گراونڈ مہمند میں 2 افراد کو قتل کیاتھاجس پر لوکل جرگے نے آیاز مہمند کے گھر کو گرانے کا فیصلہ سنایا تھا،سول انتظامیہ…

ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 41 ،لاء افسران کی تعداد 150 تک پہنچ گئی

حکم امتناعی اور حکومتی پابندی کے باعث 90 سے زائد لاء افسران بھاری تنخواہیں بٹورنے لگے لاہور : ایڈوکیٹ جنرل آفس کیلئے تعینات حکم امتناعی اور حکومتی پابندی کے باعث 90 سے زائد لاء افسران بھاری تنخواہیں بٹورنے لگے۔ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد…

عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ایک تاریخ بتادیں عمران خان کب عدالت آئیں گے؟جج ظفر اقبال :صحت ٹھیک ہوگی تو آ جائیں گے ،وکیل کا جواب عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے؟کنٹینر پر دوڑ کر آ جاتے ہیں،ان کے وکیل میراثی ساتھ لاتے ہیں، وکیل الیکشن کمیشن ہمیشہ بولنا آتا ہے ،ایسے…

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران درجنوں شہری لْٹ گئے

کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کراچی پولیس کی دن بھر کی ورکنگ رپورٹ موصول ہوگئی۔ایڈیشنل آئی جی پولیس نے 24 گھنٹے کے دوران ہونے والے جرائم پر مبنی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کر دی جس کے مطابق شہر میں 93 اسٹریٹ کرائم وارداتیں رپورٹ…

کوئٹہ، بلوچستان پولیس کے متعدد ایس پی اور ڈی ایس پیز کے تبادلے

کوئٹہ:بلوچستان پولیس کے متعدد ڈی ایس پیز کے تبادلے کردئیے گئے سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی ایس پی عبادت حسین کو ڈی ایس پی کرائم برانچ ڈی آئی جی مکران رینج لعل جان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کیچ اُنکے پیش…