Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت اور تحریک انصاف میں دوبارہ رابطے بحال،صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات
دونوں رہنمائوں کے درمیان قبل از وقت انتخابات اور تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی کی تجاویز پر بات چیت
وزیر خزانہ نے حکومتی معاشی پالیسیوں اور آئی ایم ایف پروگرام پر حمایت مانگ لی،صدر کی مکمل تعاون کی یقین دہانی
اسحاق ڈار کا نواز شریف سے…
بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے ، پاکستان کا بھارت سے مطالبہ
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا، نفرت انگیز تقاریر اور نفرت انگیز جرائم کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے اور اس کی تباہی…
روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182 روپے فی لٹر تک ہوگی
اسلام آباد :وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا جائے گا اور تمام قواعد و ضوابط کو پورا کیا…
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ، دفتر خارجہ
حملہ دہشت گردی سے افغانستان اور خطے میں امن و استحکام کو لاحق خطرے کی نشاندہی کرتا ہے،ترجمان
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے…
اعظم سواتی کیا کوئی غیر ملکی جاسوس ہیں؟ قاسم سوری
بلوچستان کو اس طرح کے کاموں میں استعمال کرنا زیب نہیں دیتا، بزرگ رہنماء کے خلاف پولیس کی کارروائی قابلِ مذمت ہے، گفتگو
کوئٹہ :پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کیا کوئی…
کوئٹہ : عدالت نے اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کوئٹہ :کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10…
سینیٹر اعظم خان سواتی کی کوئٹہ منتقلی کی بھر پور مذمت کر تے ہیں:مبین خان خلجی
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر و صوبائی وزیر معدنیات مبین خان خلجی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزرک سینیٹر اعظم خان سواتی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکام کے باوجود کوئٹہ منتقلی کی بھر پور مذمت کر تے ہیں اس…
بلوچستان کا مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے :وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے بلوچستان کا مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے جس کی بڑی وجہ وفاق کی جانب سے این ایف سی کے تحت ملنے والے 45 ارب روپے میں سے صرف10 فیصد شیئر بھی نہیں ملا حالانکہ ہم نے رواں مالی سال کا…
نوابزداہ شازین بگٹی سے کمشنر سبی ڈویژن شاہد سلیم قریشی نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی
سبی: وفاقی وزیر نارکو ٹیکس نوابزداہ شازین بگٹی سے کمشنر سبی ڈویژن شاہد سلیم قریشی نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی‘ملاقات میں چیف انجینئر کچھی کینال اور دیگربھی موجود تھے ملاقات کے دوران کچھی کینال کے درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کیا گیا…
عمران خان کی جنرل عاصم منیر او ر جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
امید ہے نئی ملٹری لیڈر شپ قوم اور ریاست کے درمیان گزشہ 8ماہ کے اعتماد کے فقدان کو ختم کریگی، چییرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین…