Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ:بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق، 27زخمی
دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، 20 سے 25 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، ڈی آئی جی
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خود کش حملے میں پولیس اہلکار اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ 22 پولیس اہلکاروں سمیت…
وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت
شرپسند عناصر ملک سے پولیو کے خاتمے کی مہم کو روکنے میں ناکام رہیں گے : شہباز شریف کی گفتگو
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
اوستہ محمد محکمہ زراعت کی جانب سے چھوٹے کاشتکاروں اور زمینداروں کو ملنے والی بیج اور کھاد بھی سفارش…
اوستہ محمد :محکمہ زراعت کی جانب سے چھوٹے کاشتکاروں اور زمینداروں کو ملنے والی بیج اور کھاد بھی شفارش پر ملنے لگا جو غریب ہیں تو ان کے فرد بھی گم ہیں ففٹی ففٹی والے نمبر ون پر ہیں کاشتکاروں کی شکایت تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے…
اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا، اسد قیصر
اسلام آباد :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ ہر فیصلہ اپنے مناسب وقت پر ہوگا۔رہنما پی…
قمر باجوہ الوداع، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی
سبکدوش آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے سپرد کی ، جنرل باجوہ کا گارڈ آف آنر کا معائنہ ،الوداعی سلامی دی گئی
راولپنڈی : آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہونیوالے جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل…
کوہلو محکمہ بی اینڈ آر کی جانب سے بنائے گئے لنک روڈز ٹوٹ پھوٹ کے شکار
کوہلو:کوہلو عجب کرپشن کی عجب داستانیں ایک سال قبل محکمہ بی اینڈ آر کی جانب سے بنائے گئے لنک روڈز ٹوٹ پھوٹ کے شکار بن گئے کروڑوں روپے ضائع کئے گئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کرپشن کی داستانیں تو مشہور ہیں لیکن ایک سال قبل…
کئی سالوں کے بعد آنیوالا بلدیاتی نظام کونسلران کیلئے مشکل ہوگا نواب جام کمال خان
اوتھل:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے کہا ہے کہ کئی سالوں کے بعد آنیوالا بلدیاتی نظام کونسلران کیلئے مشکل ہوگا جدید دور ہے مواصلاتی نظام کافی تیز ہے ہر ایک کونسلر تک پہنچ جائے گا اور کونسلران کیلئے سیلاب زیادہ مسائل چھوڑ کر گیا…
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر
ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات
وزیر اعظم نے سمری اپنی ایڈوائس کے ساتھ صدر عارف علوی کو بھجوا دی
عاصم منیرسینئر ترین افسر ، آفیسرز ٹریننگ سکول منگلا سے تربیت مکمل کرکے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی ، اعزازی…
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ہر سال سردیوں کے موسم میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج رہتے ہیں اور سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کی جانب سے گیس پریشر میں کمی کے مسئلے کو دور کرنے کی یقین…
چمن بابِ دوستی سے 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور آمد و رفت بحال
بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، کسٹم حکام
چمن : بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔ میڈیا رپور ٹ کے…