Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،پاکستان کی معاشی ترقی دنیا دیکھے گی: اسحاق ڈار

سستی سیاست کے لیے ڈیفالت کی باتیں کر کے ملک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے،کسی سے انتقام نہیں لینا ،معیشت کو ٹھیک کرنا ہے،وزیر خزانہ ڈالر کی سمگلنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، ڈالر، گندم اور کھاد کی اسمگلنگ کو روکنا ہے، اگلے 6 سے 7 سال میں 35 ارب ڈالرز…

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس رواں ہفتے طلب کئے جانے کا امکان

وزیر اعظم نے خیبر پختونخوااور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اجلاس میں دہشت گردی سے نمٹنے ،اداروں کی کارکردگی ،نیشنل ایکشن پلان اورتحریک طالبان مذاکرات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے اسلام آباد…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یکم جنوری اب تک ہونے والے مختلف نوعیت کے واقعات میں 290 افراد جاں بحق…

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یکم جنوری اب تک ہونے والے مختلف نوعیت کے واقعات میں 290 افراد جاں بحق اور 718 زخمی ہوئے۔ امسال 2022امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے صورتحال میں واضح بہتری آئی سال 2021 میں…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے گیس پریشر میں کمی

کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے گیس پریشر میں کمی اور گیس کی بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کی وجہ سے سردی سے بچنے اور…

ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو سالانہ 300 ارب روپے ملیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے صوبے کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے سالانہ 300 ارب روپے حاصل ہوں گے، یہ سرمایہ کاری کا گیٹ وے ہے۔ کوئٹہ میں دسویں نیشنل ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

بلدیاتی انتخابات کیلاش کمار کٹاریہ پانچویں مرتبہ میونسپل کمیٹی خاران کے اقلیتی نشست پر کونسلر منتخب

خاران :بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاران سے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والا سیاسی و سماجی شخصیت کیلاش کمار کٹاریہ پانچویں مرتبہ میونسپل کمیٹی خاران کے اقلیتی نشست پر کونسلر منتخب ہوگئے کیلاش کمار کٹار یہ جس کا تعلق نوشیروانی گروپ…

کوئٹہ ریلویملازمین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر دھمکی دے

کوئٹہ:ریلویملازمین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس لاہور کے گھیرا کی دھمکی دے دی- پریم یونین کی پریس ریلیز کے مطابق آج ریلوے پریم یونین (سی بی اے)کی مرکزی کال پر تنخواہوں اور پنشن میں تاخیر ریٹائر ملازمین کے واجبات کی عدم…

جب تک آئی ایم ایف ٹیبل پر واپس نہیں آتا ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا،مفتاح اسماعیل

جب وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلے کیے، جو بھی اقدامات اٹھائے ان میں وزیر اعظم شہباز شریف کی مرضی شامل تھی،نجی ٹی وی سے گفتگو کراچی:مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جب تک آئی ایم ایف ٹیبل پر واپس…

سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر میں ایمر جنسی نافذ

کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر پاک افغان بارڈر پر جھڑپوں میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے حوالے سے لوگوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ…

پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض کی درخواست کردی

درخواست توانائی کی خریداری اور 3 ارب ڈالرز بجٹ سپورٹ کے طور پر کی گئی اسلام آباد :زرِ مبادلہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے سلسلے میں پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی درخواست کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال کے اختتام…