Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق22اکتوبرکو بجلی بندرہے گی

کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اورلائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اولڈسمنگلی، پی اے ایف،انٹرکنیکٹر،بروری روڈ، نواں کلی، عالم خان فیڈروں سے صبح11بجے سے…

فیصل آباد:عمران خان توشہ خانہ کیس میں نااہلی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ ، ٹریفک بلاک ، الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے بازی ٰٖفیصل آباد:عمران خان توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلہ کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ ، ٹریفک بلاک ، الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے بازی ،…

حکومت پنجاب کی طرف سے غیر قانونی طور گندم و آٹا سمگل کرنے پر پابندی عائد

حسن ابدال پولیس نے دو ٹرک ڈرائیور کوپرمٹ کا غلط استعمال کر کے آٹا سمگل کرنے پر گرفتار کر لیا اٹک : حکومت پنجاب کی طرف سے غیر قانونی طور گندم و آٹا سمگل کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے دو ٹرک ڈرائیور…

علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

 کوئٹہ:  پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے کوئٹہ میں قائم سول سیکریٹریٹ میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے…

عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائیگا، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے گا، لانگ مارچ کو پوری طاقت سے روکیں جس لیے سیکیورٹی اداروں کو ہر طرح کا اختیار دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

برلن: جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔  برلن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان بری طرح…

ابھی ڈنڈا تو چلایا ہی نہیں، ڈالر کے ریٹ مارکیٹ خود ٹھیک کررہی ہے، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے کامیاب مذاکرات کے بعد میڈیا سے…

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سائفر کو پھر…

آڈیو لیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں ہمارا کوئی کردار نہیں اگر ہمارا کردار ہوتا تو ہم اپنی آڈیو کیوں لیک کرتے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک…

آرٹیکل 62 ایف ون سے صادق و امین کے الفاظ ختم کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

 اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل ایوان بالا میں پیش کر دیا گیا جس میں آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کے الفاظ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق صادق اور امین کی الفاظ کو راست گو اور وفا شعار میں تبدیل کیا…