Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ،ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں

حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو ڈسٹرکٹ اسپتال کیا جائے اور دواوں کا کوٹہ بڑھا یا جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ اوستہ محمد:ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو…

پی ٹی آئی لانگ مارچ آئی جی پولیس پنجاب نے ساڑھے پانچ کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کو اپنا لانگ مارچ مہنگا پڑ گیا۔ آئی جی پولیس پنجاب نے لانگ مارچ کے روٹ پر تعینات پولیس نفری کے قیام و طعام کے آنے والے اخراجات کی مد میں پنجاب حکومت سے ساڑھے 5 کروڑ روپے فوری طور پر مانگ لئے ہیں۔ آئی جی…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پہلے روز کے حوالے سے مانیٹرنگ رپورٹ منظر عام پر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خفیہ اداروں کی رائے میں تضاد پایا گیا ہے۔ جمعہ کے روز لیبرٹی چوک گلبرگ سے لانگ مارچ کی روانگی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے خفیہ اداروں کی رپورٹ…

پارٹی کی جانب سے جمعتہ المبارک کو حقیقی مارچ ہوگا جسے طاقت کے زور پر روکا نہیں جاسکتا :سم خان سوری

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے جمعتہ المبارک کو حقیقی مارچ ہوگا جسے طاقت کے زور پر روکا نہیں جاسکتا کیونکہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر روڈوں پر ہوگا…

دالبندین سے آٹا، چینی اور گندم کی افغانستان اسمگلنگ، کسٹم حکام خاموش تماشائی

نوکنڈی :تحصیل نوکنڈی دالبندین ضلع چاغی میں آٹا‘چینی ‘گندم کی اسمگلنگ کے روک تھام کیلئے کسٹم کے تمام حکام کا غیر زمہ داری کا مظاہرہ آٹا چینی اور گندم بدستور رخشان ڈویژن سے افغانستان اسمگلنگ جاری تفصیلات کیمطابق کوئٹہ میں چینی، آٹا اور گندم…

پنجگور ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی قلت و ڈاکٹروں کی عدم ڈیوٹی سے دور دراز کے مریض رول گئے

پنجگور:پنجگور ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی قلت و ڈاکٹروں کی عدم ڈیوٹی سے دور دراز کے مریض رول گئے تحصیل پروم تحصیل گوارگو تحصیل گچک سب تحصیل کلگ و تحصیل پنجگور کے مریض مرض لے کر دوا کیلئے پنجگور ٹیچنگ ہسپتال آتے ہیں اور آکر ڈاکٹر نہ ہونے کی…

کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر‘ کے خلاف خصوصی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار

کوئٹہ : کوئٹہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر‘ اشتہاری‘ مطلوب اور مفرور ملزمان کے خلاف خصوصی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور درجنوں رانڈ برآمد کرکے قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کیپٹن (ر)غلام اظفر…

ملکی قرضوں کی تمام تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جواب داخل کرنے کی استدعا منظور کرلی لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے ملکی قرضوں کی تمام تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کی جواب داخل کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار…

عمران خان ان چند لوگوں کی ریڈلائن ہیں جو ان کے شخصی سحر میں مبتلا ہیں ، احسن اقبال

الیکشن کمیشن کے ممبران کی اتفاق رائے سے عمران کے خلاف فیصلہ آیا، اس پر پی ٹی آئی کی قیادت جس طریقے سے احتجاج کر رہی ہے وہ اس نظریے کی نفی ہے: وفاقی وزیر اگر تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ…

عمران خان کی ناائلی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ناائلی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ملک کے چاروں صوبو ں چھوٹے بڑے شہروں میں فیصلے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آے اور قومی شاہرائیں بند کردی…