Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

،متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور جھل مگسی کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امداد کی تقسیم…

بلوچستان :بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی

کوئٹہ :بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگاواٹ ہو گیا

مجموعی پیداوار18ہزار 461 میگا واٹ،طلب 24ہزار900 میگا واٹ ہے اسلام آباد:ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگارواٹ ہو گیا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں8گھنٹے تک بجلی کی لوڈشڈنگ کی جا رہی ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ…

شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ

شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا دورانیہ4 سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا لوڈشیڈنگ سے لائٹیں اور پنکھے بند ہونے سے شہریوں کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون سب برباد ہوگیا کراچی:شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا دورانیہ4 سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس نے…

بارش نے کراچی پھر ڈبو دیا، درجنوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل، تین شہری جاں بحق

جناح ہسپتال کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے باہر پانی جمع ہو گیا، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل،سندھ اسمبلی کا اجلاس اور جامعہ کراچی میں ہونے والے پرچے ملتوی کراچی: مون سون کا نیا سپیل کراچی والوں کیلئے زحمت بن گیا، شہر قائد کے مختلف…

آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے، چوہدری پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چوہدری پرویز الہی نے سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری شہباز شریف…

بلوچستان، حالیہ بارشوں سے اموات کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ، ساڑھے تین ہزار مکانات مہندم، 550 کلومیٹرز پر 9 شاہراہیں تباہ ، 9 برج، 21 ٹیوب ویل اور 16 ڈیمز صفا ہستی سے مٹ گئے کوئٹہ: بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے اموات کی تعداد 102…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، سینیٹر ثمینہ ممتاز

اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو بیش بہا قدرتی خزانوں سے مالا مال کیا ہے اور یہاں دنیا میں پائی جانے بیشتر قیمتی معدنیات پائی جاتی ہیں بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے یہاں قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے وسیع و…

پاکستان دنیا میں چاول پیدا کرنے والے سرفہرست 10 ممالک میں شامل

عالمی تجارت میں پاکستان کا حصہ 8فیصد،پانی اور بجلی کی قلت سے 86لاکھ ٹن کا ہدف متاثر ہونے کا خدشہ،ہائی ٹیک ہائبرڈ بیج کے استعمال سے پیداوار میں اضافے کا امکان،ویلتھ پاک کی رپورٹ اسلام آباد:پاکستان دنیا میں چاول پیدا کرنے والے سرفہرست 10…

مشکل مالی حالات کے باعث ائیر لفٹ کمپنی نے پاکستان میں سروس بند کر دی

ای کامرس اسٹارٹ اپ بزنس کیلئے جھٹکا،نئی کمپنیوں کیلئے کاروباری حالات دگرگوں،ویلتھ پاک کی رپورٹ اسلام آباد:مشکل مالی حالات کے باعث ائیر لفٹ کمپنی نے پاکستان میں سروس بند کر دی، ای کامرس اسٹارٹ اپ بزنس کیلئے جھٹکا،نئی کمپنیوں کیلئے…