Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امپورٹڈ حکومت نے 3 ماہ میں پاکستان کا برا حشر کردیا، شیریں مزاری
مریم نواز نے رونا دھونا مچایا ہوا ہے، عدلیہ پر حملے کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو ایک طرف کردیا گیا، بابا چالیس چوروں کا ٹوکہ اکٹھا ہوگیا ہے، خاموش نہ بیٹھا جائے، یہ لوگ پاکستان کو ڈبو رہے ہیں، انکے پاس عوامی طاقت بھی نہیں اور نہ پنجاب…
بلوچستان،حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 افراد جاں بحق، 57 زخمی
مجموعی طور پر صوبے بھر میں 6063مکانات منہدم ہوئے، 1 لاکھ 97 ہزار 930 کھڑی فصلیں، سولر پلیٹس، ٹیوب ویلز اور بورنگ کو بھی نقصانات پہنچا ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا عندیہ
سپریم کورٹ کے بینچ کے قیام پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں‘ تین رکنی بینچ کی کارروائی کا کسی بھی وقت بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کے وکیل عرفان قادر کی گفتگو
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کی کارروائی…
پنجاب مسلم لیگ (ن) کا تھا اور رہے گا : مریم اورنگزیب
پنجاب مسلم لیگ (ن) کا تھا اور رہے گا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آج سرخرو ہوئی، عمران خان فرعون بننے کی کوشش نہ کریں، ان کی طرح بہت سے فرعون آئے اور چلے گئے، عمران خان کو ان کی زبان میں ہی جواب دیا جائے گا، مریم اورنگزیب
لاہور۔23جولائی (اے…
نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے حافظ عبدالوحید ابابکی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے جمعیت علماء اسلام کے رکن حافظ عبدالوحید ابابکی کی سربراہی میں وفد نے بدھ کے روز ملاقات کی۔
اس موقع پر وفد نے مستونگ کو تفتان روڈ سے ملانے والی…
کوہلو شہر اور گردنواح میں چائلڈ لیبر قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری ضلعی انتظامیہ خاموش
کوہلو : شہر اور گردنواح میں چائلڈ لیبر قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں 9 سے 11 سال کے بچوں کو والدین نے غربت،مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر سکولوں…
کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔اتوا رکوضمنی انتخابات کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں باہر نکلے…
ضمنی انتخابات: 100 سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
لودھراں:پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران 100 سالہ بزرگ اور 70 سالہ نابینا شخص کے ساتھ ساتھ نوبیاہتا جوڑا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے، 100 سالہ…
پاکستان کو 1.17ارب ڈالر 6 ہفتوں میں مل جائیں گے، آئی ایم ایف
پروگرام کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے کے نتیجے میں ملک کو فوری ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی۔آئی ایم ایف کے…
بھارت کے ایک اور طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
رواں ماہ بھارت کے 4 طیارے فنی خرابی کے باعث کراچی میں لینڈ کرچکے ہیں
کراچی: بھارت کی انڈیگو ائیرلائن کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ بھارت سے آنے اور جانے والے طیاروں کی چوتھی…