Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کا بائیکاٹ؛ متعدد نومولود جاں بحق

 کوئٹہ: سول اسپتال کوئٹہ میں نرسز اور ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث آئی سی یو وارڈ میں متعدد بچے جان کی بازی ہار گئے۔  اسپتال میں طبی عملے کی غفلت کے باعث متعدد بچوں کے لقمہ اجل بننے کا واقعہ سول اسپتال کوئٹہ میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر اور نرسز…

بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، آبادی کو انخلا کا الرٹ جاری

 کراچی: بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ انتظامیہ نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔  بدین میں سیلابی…

بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ*

*بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ* *وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے* *نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں نصیرآباد اور…

بارشوں سے ایک کروڑ لوگ بےگھر اور 90 فیصد فصلیں تباہ ہوگئیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے 90 فیصد فصلیں تباہ اور ایک کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔ سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رواں برس سندھ میں معمول سے 600 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، اس سال جولائی…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی سرکاری شعبہ کی دس یونیورسٹیوں کے لئے اڑھائی ارب روپے کی گرانٹ ان ایڈ…

کوئٹہ(ہمت نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کی سرکاری شعبہ کی دس یونیورسٹیوں کے لئے اڑھائی ارب روپے کی گرانٹ ان ایڈ کے فوری اجراءکی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ہمارا مستقبل ہیں صوبے کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم…

ایف سی بلوچستان(نارتھ)کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان کیلئے امدادی کارروائیاں…

کوئٹہ : ایف سی بلوچستان (نارتھ)کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کے سیلاب زدگان میں مفت راشن کی تقسیم اور طبی سہولیات کیلئیفری میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لا یا گیا ہے ایف سی بلوچستان(نارتھ)کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان…

خضدار میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے ایک اور خاتون جاں بحق

وڈھ: بلو چستان کے ضلع خضدار کے آڑینجی کے علاقے ٹیبی جلاب میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی اس طرح گزشتہ تین دنوں کے دوران گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والوں کی مریضوں کی تعداد 5ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے…

سول ہسپتال جیکب آباد میں داخل مریض فوت ، کروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہیں…

جیکب آباد:جیکب آباد کی سول ہسپتال میں داخل مریض فوت ، کروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہیں چلایا گیا جس کی باعث ضعیف فوت ہوگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول ہسپتال میںکروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود مریضو ں کو علاج…

سبی بارش کے نتیجے میں بختیار آباد کے علاقہ میں ریلوے لائن زیر آب آگئی

سبی:مون سون کے سلسلہ میں ہونے والی بارش کے نتیجے میں بختیار آباد کے علاقہ میں ریلوے لائن زیر آب آگئی کراچی اور رالپنڈی سے آنے والی بولان میل و جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد کے مقام پر کینسل کردیا گیا جبکہ کوئٹہ سے کراچی اور کوئٹہ سے…

قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کا دباؤ، تین ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کے دباؤ سے تین ڈیم ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماچھکا ون، ٹو اور ماچھکا تھری ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے۔ تمام علاقوں کے مکینوں کو…