Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف
اس نئے نظام سے شہریوں کی پرائیویسی اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار پر فرق پڑے گا، ترجمان پی ٹی اے
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔نئے نظام کے تحت پی ٹی…
سپیکر اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے ۔
جس کے بعد دونوں قوانین آج ( بدھ کو ) باضابطہ لاگو ہو جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی بل اور نیب…
ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے،شاہد خاقان عباسی
عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، عارف علوی پی ٹی آئی…
پوسٹ مارٹم کے لیے6 رکنی میڈیکل بورڈ کل ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کریگا
کراچی: معروف ٹی وی اینکر اور سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی بورڈ کل ( جمعرات ) کو قبر کشائی کریگا ۔ڈاکٹر سمیعہ سید کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے بورڈ ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام، ایچ او ڈی فارنزک میڈیسن پرویز…
بجلی صارفین کو بجلی کے بلوں میں حاصل ریلیف ختم کرنے کا اعلان
لاہور: وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں پر صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ لیسکو کے نام جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ رواں ماہ جون سے بجلی صارفین کو دی جانے والی 5روپے فی یونٹ سبسڈی کو ختم…
بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا
بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 259، طلب 28 ہزار 724 میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 465 میگاواٹ ہو گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 259 میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں…
یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے، اسد عمر
اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان اسد عمر کا کہنا تھا کہ ڈاکو رات کی تاریکی…
اتحادی حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد:اتحادی حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،پیٹرول کی قیمت 24 روپے تین پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت 59 روپے فی لیٹر بڑھا دی ۔گذشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا…
صدر اور پارلیمنٹ پھر آمنے سامنے
منظور کردہ الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل ایوان صدر کو موصول
صدر نے 10 دن تک دستخط نہ کئے تو بلز ازخود قانون بن جائیں گے
اسلام آباد : صدر عارف علوی اور پارلیمنٹ پھر آمنے سامنے آگئے ۔ پارلیمنٹ سے منظور کردہ الیکشن ترمیمی بل اور نیب…
کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد
لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور سمیت ملک بھر کے کالجوں میں ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مذکورہ پابندی عائد کرتے ہوئے کالجوں میں زیر تعلیم طلباء…