Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی
قلات: بلو چستان کے ضلع قلا ت میں کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات میں خزینی کے مقام پر قلات سے کوئٹہ جاتے ہوئے گاڑی کو ٹائر…
چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف
چاغی : بلو چستان کے ضلع چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف ہوا ہے جسے نکا لنے کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لا پتہ شخص کو قتل کر نے کے بعد ان کی نعش کنویں میں پھیک دی گئی ہے…
دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون کی لاش بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی
دکی : دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی ہے، لیویز نے نعش ورثا کے حوالے کردی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے ترکھان چینہ کے علاقے میں سیلا بی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون مسماۃریدی گلہ کی…
وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ…
پنجاب میں ن لیگ اور پی پی کامشترکہ ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پی پی قیادت نے کارکنوں کون لیگ کے امیدواروں کی حمایت اور انکے حق میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کردی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی چار نشستوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات…
پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے بل صوبائی حکومت ادا کریگی ،وفاق کو سفارشات ارسال
لاہور: پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پیسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ٹوتھ پیسٹ 20روپے،ٹوائلٹ رول پیپر 5روپے ،ماچس کا پیکٹ 10روپے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں…
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،مفتاح اسماعیل
50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس عائد،پٹرولیم مصنوعات پر ہر ماہ 5 روپے لیوی عائد ہوگی ،ایک دو روز میں معاہدہ شیئر کر دیا جائیگا،وزیر خزانہ
اسلام آباد:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان…
کوئٹہ بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 367ارب روپے جبکہ مجمو عی ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی )کاحجم 191ارب 51کروڑ روپے ہیں ۔ بجٹ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے ہیں،…
دکی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی خاتون سمیت دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
دکی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی خاتون سمیت دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی خاتون تاحال لاپتہ
دکی:ملک بھر کی طرح دکی میں بھی فری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کی شب سے شروع ہونے والے بارش کا…