Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ چمن شاہراہ آج دوسرے روز بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
کوئٹہ چمن شاہراہ آج دوسرے روز بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے احتجاج کرنے والے مقامی قبائل اور سیاسی پارٹیوں کے نمائندہ گان کا مطالبہ ہے کہ قلعہ عبداللہ کے ہیڈ کوارٹر کی غیر قانونی جنگل پیر علی ز ئی منتقلی کے نوٹیفیکیشن کی کینسلیشن تک…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وندر ڈیم منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وندر ڈیم منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ، صوبائی مشیر حاجی اکبر آسکانی، سینیٹر دنیش کمار اور سیکرٹری اریگیشن علی اکبر بلوچ سمیت دیگر اعلیٰ حکام موجود۔وزیراعلی کو…
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ
بلوچستان بلخصوص کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شہر میں گزشتہ 3 دنوں میں 4 دھماکے ہو: دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہوئے،
4 دھماکوں میں 26 افراد زخمی ہوئے ہیں،فورسسز کا شہر کی سیکورٹی ازسرنو ترتیب دینے پر غور، شہر میں…
نصیر آباد اور جعفر آباد خشک سالی کی لپیٹ میں، فصلیں متاثر
جمعیت علماءاسلام کےراہنما مولانا عبداللہ جتک نے کہا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، پانی کی شدید قلت کے باعث فصلیں متاثر ہیں اورمال مویشیوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ متعلقہ حکام نے پانی کی فراہمی یقینی نہ بنائی تو…
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ:
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے کوہلو میں 49 ملی میٹر…
عوام کے ٹیکس کا حسا ب لیں گے،ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان آپ کمال کرتے ہے اسے طعنے دیتے ہوئے ویسے لگتاہے کہ آپ ہر وقت اپوزیشن کا پیچھا کررہے…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کرکے عوام کو ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ہمیں خدشہ ہے کہ حکومت اب مزید ائی…
کوئٹہ ‘ گورنر بلوچستان کی منطوری کے بعد ضلع قلعہ 2 حصوں میں تقسیم ‘ نئے لورلائی ڈویژن کے قیام کا…
کوئٹہ ‘ گورنر بلوچستان کی منطوری کے بعد ضلع قلعہ 2 حصوں میں تقسیم ‘ نئے لورلائی ڈویژن کے قیام کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری
کوئٹہ ‘ سینیئر ایم بی آر کیجانب سے نوٹفکیشن کے مطابق ضلعہ قلعہ عبداللہ کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع چمن قائم…
گوادر میں ڈیم بنانے کیلئے زمینوں پر قبضوں کیخلاف احتجاج
گوادر:
شنزانی ڈیم متاثرین نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ڈیم بنانے کے نام پر زمینداروں کی ہزاروں ایکڑ اراضیات پر قبضہ کررہی ہے، آباؤ اجداد کی زمینوں کو…
عثمان کاکڑ کے جنازے میں لوگوں نے شرکت کرکے پیغام دیا کہ جبر کے نظام کو قبول نہیں کریں گے ، لشکری…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ عثمان خان کاکڑ کے سیاسی وجود اور اصولوں نے بلوچ پشتون اقوام کو یکجا کرکے پیغام دیا کہ صوبے میں آئندہ سیاست قومی حقوق کیلئے ہوگی ذاتی…