Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوویڈ کی وجہ سے معاشرے میں صنفی بنیادوں پر جنم لینے والا تشدد معمولی بات نہیں ، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : محکمہ صحت بلوچستان اور عالمی ادارہ برائے صحت نے کوویڈ کی عالمی وباء کے دوران معاشرے میں صنفی بنیادوں پر جنم لینے والے پرتشدد رویوں کے علاج معالجے اور نفسیاتی کونسلنگ و معاونت کے لئے بلوچستان میں ابتدائی طور پر تین ٹیلی میڈیسن کلینک…
صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام ہو چکی ہے ، سردار یعقوب خان ناصر
لورالائی : مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے اے این پی کے صوبائی مجلس عاملہ کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام…
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ایڈووکیٹ زینت شاہوانی کل ایک اہم پریس کانفرنس
کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ایڈووکیٹ زینت شاہوانی کل ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ اپنی پارٹی ممبر شپ ختم کرنے اور پارٹی ممبر کو سینیٹ میں ووٹ نہ دینے کے الزام کے حوالے سے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے
سبی کے علاقے گانگاسان میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت : ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سبی کے علاقے گانگاسان میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے شہداءکے اہل خانہ سے…
کروناویکسین کے عمل میں تیزی اور تمام افراد کو ویکسینیشن کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے :…
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں کروناویکسین کے عمل میں تیزی اور تمام افراد کو ویکسینیشن کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے اس سلسلے میں یکم جولائی سے تمام سرکاری دفاتر، بینک، شاپنگ مالز،…
سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت : جام کمال خان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلی نے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…
بنگلزئی ہاﺅس کے ترجمان نے سردار کمال خان بنگلزئی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے سے متعلق…
بنگلزئی ہاﺅس کے ترجمان نے سردار کمال خان بنگلزئی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی کی جلد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے…
بلوچستان اپوزیشن کا آج اجتماعی گرفتاری دینے کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے آج دوپہر 12بجے بجلی روڈ تھانہ میں اجتماعی گرفتاریاں دینے کا اعلان کردیا ، یہ اعلان بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے بلوچستان اسمبلی کے رکن میر زابد علی ریکی رہائشگاہ پر…
آصف علی زرداری کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس
سابق صدر آصف علی زرداری
آصف علی زرداری کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس
سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کے عوام کے وکیل تھے ، آصف علی زرداری
سینیٹر عثمان کاکڑ نے پارلیمان میں
بلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ،آصف علی…
سابق سینیٹرعثمان کاکڑ انتقال کرگئے
کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے۔
پشتونخواہ میپ کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے، عثمان کاکڑ کراچی میں زیر علاج تھے۔
ترجمان پشتونخواہ میپ رضا محمد نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے…