Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کمبوڈیا میں جنوب مشرقی ایشیا کے ووکیشنل کالجوں کے مقابلوں کی تین روزہ تقریب اختتام پذیر

کمبوڈیا میں جنوب مشرقی ایشیا کے ورلڈ ووکیشنل کالج سکلز کمیٹیشن 2026 کی اختتامی تقریب منگل کو منعقد ہوئی۔شہنوا کے مطابق اس تین روزہ تقریب میں جنوب مشرقی ایشیا کے 8 ممالک سے 92 ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنی تکنیکی مہارتوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ…

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی امن مشننگ کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے امن مشنز کے مینڈیٹ کو جدید، اہلکاروں کی سلامتی کو بہتر اور آپریشنل کارکردگی میں اضافہ کیا جائے، تاہم زمینی سطح پر انسانی موجودگی…

انگولا کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی زیر قیادت وفد کا چین کا دورہ

انگولا کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر ڈی المیڈا کی زیر قیادت وفد نے چین کا دورہ کیا۔ ہفتہ کو چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے انگولا چین تعلقات، چین کے ترقیاتی ثمرات اور چارگلوبل انیشی ایٹوز کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ 1983…

سپیس ایکس نے 3 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کر دیے

امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کمپنی کے لیے ایک اہم مشن کے تحت تین مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیے۔ اماراتی نیو زایجنسی وام کے مطابق فالکن 9 راکٹ نے فلوریڈا کے کیپ کنیورل سپیس فورس سٹیشن سے پرواز کی، جس کے ذریعے لکسمبرگ میں…

عالمی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ تین فیصد اضافہ کے ساتھ 108 ڈالر فی بیرل ہو گئے

عالمی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ تین فیصد اضافہ کے ساتھ 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے۔ بی بی سی کے مطابق پیر کی صبح تیل کی قیمتوں میں اضافہ خلیج میں کشیدگی میں اضافے خاص طور پر سعودی عرب میں اہم تیل پائپ لائن کے بند ہو جانے کا نتیجہ ہے۔…

تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سی جی ٹی این کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پیر کو پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ حال ہی میں پاناما کی کانگریس کے…

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کےدو گروپ خلا میں روانہ کر دیے

چین نے شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ خلا میں روانہ کر دیے۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یاؤگن-53 اور یاؤگن-56 گروپس کے سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا…

ترکیہ کی معیشت 2029 تک 22 کھرب ڈالر اور مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ تک لانے کا ہدف ہے، نائب صدر

ترکیہ نے 2029 کے اختتام تک اپنی معیشت کا حجم 22 کھرب ڈالر تک بڑھانے، 21 لاکھ اضافی روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مہنگائی کی شرح کو دوبارہ سنگل ڈیجٹ تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ بات ترکیہ کے نائب صدر جودت…

اکیس ممالک میں ایک سال کے دوران 20 ملین بچوں کو آن لائن جنسی استحصال یا زیادتی کا سامنا کرنا…

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ( یونیسف)نے کہا ہے کہ 21 ممالک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً 20 ملین بچوں کو ایک سال کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر جنسی استحصال یا زیادتی کا سامنا کرنا پڑا جن میں زیادہ تر واقعات سوشل میڈیا پلیٹ…