Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے…

اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں

 نیویارک: ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ حرارت سے…

انسٹاگرام کا نوجوانوں کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچنے کے امکان کا اعتراف

فیس بک کی جانب سے انسٹاگرام کے متعلق تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تصاویر کی سماجی ویب سائٹ کے نوجوانوں پر بالخصوص لڑکیوں کی عزتِ نفس کو مجروح کرسکتی ہے. امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے محققین کی جانب سے…

فیس بک نےاسمارٹ ڈیجیٹل عینک فروخت کےلیے پیش کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔ عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور…

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر جلد ایک انوکھے فیچر کا اضافہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے الٹے سیدھے کمنٹس کرنے والے فالوورز کو بلاک کیے بغیر ہی ان سے پیچھا چھڑایا جاسکتا ہے۔ اس فیچر کی وضاحت ٹوئٹر سپورٹ ٹیم نے گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں کی ہے۔ …

واٹس ایپ کی پرائیویسی سیٹنگز میں جلد ایک انوکھے فیچر کا اضافہ

سلیکان و یلی: انٹرنیٹ خصوصاً سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرائیویسی استعمال کنندگان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اور واٹس ایپ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پرائیویسی پالیسی پر ازسر نو کام کر رہا ہے تاکہ صارفین کی نجی معلومات کو…

مرسڈیز بینز کی ایک چارج پر 410 میل سفر کرنے والی الیکٹرک گاڑی پیش

مرسڈیز بینز نے اپنی سستی الیکٹرک گاڑی ای کیو ای کو اگلے سال متعارف کرا دیا ہے۔ یہ مرسڈیز بینز کی ای کیو ایس فلیگ شپ الیکٹرک سیڈان سے کچھ چھوٹی ہے اورر یقیناً سستی بھی ہوگی مگر کمپنی نے فی الحال قیمت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اور یہ اگلے…

انسٹاگرام استعمال کرنے کے لیے نئی شرط عائد

انسٹاگرام کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس پلیٹ فارم کو محفوظ بنانے کے لیے اب تاریخ پیدائش کی ضرورت ہوگی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انسٹاگرام نے کہا ہے کہ یہ اقدام نوجوانوں کے لیے پلیٹ فارم کو محفوظ…

یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے

نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…

خواب دیکھنا دماغ کےلیے فائدہ مند ہے، تحقیق

کیوٹو: جاپانی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات سے دریافت کیا ہے کہ خواب دیکھتے دوران دماغ کو آکسیجن اور فرحت بخش غذائی اجزاء کی فراہمی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ دماغ سے فاسد مادّوں کی صفائی میں بھی بہتری آتی ہے۔ آج یہ بات ثابت شدہ ہے کہ…