Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسدقیصر کا شہبازشریف کو خط، مختلف بلز پر دوبارہ مشاورتی عمل شروع کرنے کیلئے مدد مانگ لی
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا ،جس میں الیکشن ترمیمی بل 2021 سمیت مختلف بلز پر دوبارہ مشاورتی عمل شروع کرنے کلئے مدد مانگ لی۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد…
ڈالر 1.82روپے مہنگا، 176روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی : ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ہے ،ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 1.82روپے مہنگا ہونے کے بعد 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا…
افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، عالمی برادری ماضی کی غلطیاں دوہرانے سے بچے اورمثبت رابطہ جاری رکھے۔
افغانستان کی معاشی صورتحال،ممکنہ انسانی بحران اور قیام امن سے…
پنجاب حکومت کو مرغی کے نرخ مقرر کرنے کا طریقہ کار پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو مرغی کے نرخ مقرر کرنے کا طریقہ کار پیش کرنے کا حکم دے دیا۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کیلئےاظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
نرخ مقرر کرنے…
لاہور ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے 396 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے 396 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار ملازمین کے وکیل طاہر خان نے مؤقف اختیار کیا کہ ملازمین کئی برسوں سے صفائی کا کام کررہے ہیں، ہائیکورٹ نے…
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی۔
الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، اعظم سواتی کے ہمراہ ان کے وکیل علی ظفر ،وفاقی وزرا ءاور…
گلگت بلتستان کے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن مدد فراہم کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کےعوام کے فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی ،ملاقات کےدوران گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی…
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا، شیخ رشید
راولپنڈی:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اورعمران خان 5سال پورے کریں گے،میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور ہمیشہ رہوں گا،مذاکرات میں حامی ہوں سب سے مذاکرات ہونے چاہئیں، ٹی ایل پی کے ساتھ پہلے معاہدے میں شامل تھا۔
وزیرداخلہ…
او آئی سی وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی مظالم پر بریفنگ
راولپنڈی :او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے وفد کے ہمراہ کنٹرول لائن کا دورہ کیا جہاں انہیں بھارتی مظالم پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)…
پنجاب میں چینی کے بحران پر قابو نہ پایا جاسکا نرخ 165 روپے ہوگئے
لاہورسمیت پنجاب میں چینی کے بحران پر قابو نہ پایا جاسکا۔
مارکیٹ میں مقامی چینی نایاب، ہول سیل قیمت 140 سے 150جبکہ پرچون میں 165 روپے کلو تک پہنچ گئی۔
حکومت چینی بحران پرقابو پانے میں مکمل طورپربے بس نظرآتی ہے۔ موٹے دانے والی چینی عام…