Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بابراعظم سے اسٹامپ پیپر پر لکھوالیں وہ ورلڈکپ جیت کرسیاست میں حصہ نہیں لینگے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل بھی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے لیے پُر امید ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں قومی اسمبلی کے فلور پر اپنے خدشات کا اظہار دلچسپ انداز میں کر ڈالا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران…
مشترکہ اجلاس سے بھاگنا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے، شہبازشریف
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی اتحادی…
مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان پر طنزیہ ٹویٹ
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں طنزیہ ٹویٹ کردیا۔
مریم نواز نے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟ چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو، میں کیا کروں؟ پیٹرول مہنگا تو گاڑی مت چلاؤ، میں کیا کروں؟…
ٹویوٹا پاکستان نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے
پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنی پوری لائن اپ پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے.
کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے منگل کو بزنس ریکارڈر کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اضافہ…
میں احتیاطاً سپریم کورٹ آیا ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ وزیراعظم عدالت آئیں گے یا نہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی،گیم صرف عمران خان کی ہے لہذا وزیراعظم 5سال پورے کریں گے،سپریم کورٹ کے فیصلے سرآنکھوں پرہیں۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت…
وزیراعظم کو سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں طلبی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سانحہ آرمی پبلک ا سکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ لی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو طلب کئے جانے کے بعد اٹارنی جنرل خالد جاوید…
تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں 6 بار اضافہ
حکومت نے بجلی گرا دی ۔ تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں چھ باراضافہ کیا ۔ ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کچھ خیال کریں ،بجلی کی قیمتیں بڑھانا عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے ۔
بجلی کے نرخ میں 2روپے51 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوگیا ، جو فیول…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا
اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ کردیا، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے52 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، اس بار2روپے52 پیسے…
پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا : حافظ حمداللہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا۔
پی پی پی اور پی ڈی ایم ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے، پی پی رہنما قمرزمان کائرہ کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کاردعمل سامنے آگیا۔…
اسلام آباد میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے ملنے والی بچی کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں غیرفعال میٹرواسٹیشن کے واش روم سے ملنے والی بچی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کی گئی۔
اسلام آباد میں 11سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا…