Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کرنسی کی تبدیلی، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے :اسٹیٹ بینک

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے کچھ ڈیزائن گردش کر رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مرکزی بینک نے وضاحت کی ہے کہ نئے کرنسوں نوٹوں کی اشاعت سے…

شعیب اختر سے تلخ کلامی ،پر پی ٹی وی انتظامیہ کا ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ

شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم سابق فاسٹ باولد شعیب اختر اور پی ٹی وی سپورٹس کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ…

سینیٹ اجلاس،مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اپوزیشن کا واک آوٹ

سینیٹ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا تاہم کورم نامکمل ہونے کی وجہ سے ایوان بالاء کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔ چیئرمن صادق سنجرانی کی صدارت میں ایوان…

حکومت اور ٹی ٹی پی سیزفائر پر آمادہ ہوچکے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر2021کو اپنے انٹرویو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا، ان…

کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت سود سے پاک قرضے فراہم کئے جارہے ہیں : شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کو آگے لے جانے کےلئے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی. آج اسلام آباد میں کامیاب جواب کنونشن سےخطاب کرتے ہوئےانہوں نےکہا چھوٹے اور…

میٹروبس سروس کے واش روم سے11سالہ بچی کی لاش برآمد رپورٹ میں ریپ کی تصدیق

وفاقی دارالحکومت میں زیرتعمیرمیٹروبس سروس کے واش روم سے11سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔تاحال بچی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کومبینہ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دباکرقتل کیا گیا۔…

وزیراعظم عمران خان کا چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائس کنڑول سے متعلق اجلاس میں چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،وزیراعظم نے چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منافع خوری اور ذخیرہ…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں افغانستان اور ملکی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ عسکری حکام کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان معاہدے سمیت معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی…

تحریک لبیک پاکستان نے وزیرآباد میں دھرنا ختم کردیا

گوجرانوالا: تحریک لبیک پاکستان نے وزیرآباد میں گزشتہ روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک لبیک پاکستان نے وزیرآباد میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،  دھرنے میں موجود افراد کو وزیر آباد سے…

سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج، 37 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری

اسلام آباد:سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج ہوگا،اجلاس کا 37نکات پرمشتمل ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس 2دن کے وقفے بعد آج شام ساڑھے 4بجے ہونے جارہا ہے ،جس کا 37نکات پر مشتمل ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ سینیٹرمشتاق احمد کی سپریم…