Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت نوجوانوں کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہے، انہیں روزگار اور کاروبار کی فراہمی کے مزید مواقع فراہم کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے آج کامیاب جوان پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار نے ملاقات کی ہے جس میں…
پی آئی اے کی پرواز میں 12 گھنٹے تاخیر؛ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کا دھرنا
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر پر مسافروں نے دھرنا دے دیا۔
اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں 12 گھنٹے تاخیر پر مسافروں کا پارہ ہائی ہوگیا، مسافروں کے…
لاڑکانہ میں پی پی رہنما کی فائرنگ سے خاتون کے قتل کیس میں 4 ملزم گرفتار
لاڑکانہ: بااثر پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حسین اسران کے والد کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے خاتون قتل کیس میں نامزد 16 ملزمان میں سے چار گرفتار کرنے کا…
‘مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے : شہبازشریف
اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔
ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت اور مہنگائی پر…
مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی آج بھی90 روپے فی کلو کے حساب سے مل رہی ہے، حسان خاور
ترجمان حکومت پنجاب حسان خاورنے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کا وافر اسٹاک موجود ہے، سپلائی کی شارٹیج نہیں ہے۔
معاون خصوصی وزیرِاعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات حسان خاورنے کہا کہ مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی آج بھی نوے روپے فی کلو کے حساب سے مل…
نماز جیسی عظیم عبادت کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار
تھانہ شاہ جمال پولیس نے شعائر اسلامی کا مذاق اُڑانے اور نماز جیسی عظیم عبادت کو بیہودہ رقص میں بدلنے کی ایکٹنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر #بےشرمانسان کوگرفتارکرو کا ٹرینڈ بھی چل رہا تھا۔…
‘عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے’ چیف جسٹس سے مطالبہ
'عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے' چیف جسٹس سے مطالبہ
مسلم لیگی رہنما نہال ہاشمی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سے صادق اور امین کا خطاب واپس لیا جائے، وزیر اعظم پڑوسی ممالک کی جھوٹی مثالیں…
نیپرا:بجلی کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے اضافے کا فیصلہ
رات کو بجلی مہنگی ہوگئی،،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے کے اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا۔
ملک میں مہنگائی میں بتدریج اضافہ جاری ہے ،صبح پیٹرول کی قیمت بڑھی، رات کو بجلی مہنگی ہوگئی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے سے نئی قیمت 145روپے 82 پیسے مقرر کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نےرات کی تاریکی میں عوام پرپیٹرول بم…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔
مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے قرارداد پنجاب اسمبلی…