Browsing Category
Uncategorized
مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ، 16.54 فیصد ہوگئی
زندہ مرغی 28 روپے کلومہنگی فروخت ،4 کے نرخوں میں استحکام رہا ،وفاقی ادارہ شماریات
اسلام آباد: ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 16.54 فیصد…
سرانان کیسکو نے تحصیل حرمزئی کے صارفین کا جینا محال کردیا
سرانان(آن لائن) کیسکو نے تحصیل حرمزئی کے صارفین کا جینا محال کردیا دن بھر طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے کیسکو حکام بلاتعطل بجلی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکاہے یہ بات جمعیت علماء اسلام تحصیل حرمزئی کے امیرمولانا سید…
جماعت اسلامی کا ڈی چوک پر احتجاجی مارچ کا اعلان
جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف 28 نومبر کو ڈی چوک پراحتجاجی مارچ کا اعلان کردیا ۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ خان صاحب نے رات و رات پھر پٹرول بم گرایا ۔ پشاورسے نکلا پٹرول کی قیمت اورتھی جب اسلام آباد پہنچا تو کچھ اور…
وزیراعلی بلوچستان چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیراعلی بلوچستان، چیئرمین سینیٹ/ملاقات
کوئٹہ، :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات ملاقات میں سینیٹرز سرفراز احمد بگٹی، منظور خان کاکڑ، عبدالقادر، نصیب اللہ بازئی، اراکین قومی…
تفتان پر زیرو پوائنٹ گیٹ بند کر دیا گیا
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کر صدر رحیم آغا،عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، میر رحیم بنگلزئی، اور انجمن تاجران دالبندین کے سرپرست اعلیٰ حاجی اللہ نظر محمد حسنی صدر حاجی امان اللہ محمد حسنی نائب صدر حاجی…
خسرو بختیار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے…
بھارتی قابض فوجی سید علی گیلانی کی میت بھی چھین کر لے گئے
اسلام آباد: بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور میت چھین کر لے گئے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے سید علی گیلانی کا جسد خاکی قبضے میں لینے کی شدید الفاظ میں مذمت…
مودی سرکار کی جمہوری اقدار کو بھارت کےلئے زہر قاتل قرار
مودی کےدورمیں ہندوستان ایک نسلی جمہوریت پر گامزن ہے۔ مودی نے ہندوستانی جمہوریت کا تشخص ہی مجروح کردیا۔ہندوستانی جمہوریت کا گراف مسلسل گررہا ہے۔عالمی غیر جانبدار اداروں نے مودی سرکار کی جمہوری اقدار کو بھارت کےلئے زہر قاتل قرار دے دیا۔…
ماں بیٹی زیادتی کیس؛ 15 سالہ بچی حافظ قرآن جبکہ ماں دل کی مریضہ ہے، پولیس
لاہور: چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں لئے گئے بیانات سے انکشاف ہوا ہے کہ وقوعے کے وقت دونوں ہی ایک دوسرے کے لیے خود کو قربان کے لیے تیار تھیں۔
لاہور کے علاقے چوہنگ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی ماں بیٹی نے پولیس کو اپنا…
تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کیلیے کام کررہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس پر…