Browsing Category
Uncategorized
اساتذہ کے مطالبات پر فور عملدرآمد نہیں ہوا تو 16اگست کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا اور17اگست کو…
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (آئینی)بلوچستان کے ضلعی صدورو کونسلران محمد انور ناصر،عزیز آغا،موسیٰ رند،عطاءاللہ ساسولی،عبدالمجید بنگلزئی، ملک منظور ترین ، عبدالمجید ، عبدالکریم گاجانی ،یعقوب رند اوردیگر نے کہا ہے کہ اساتذہ قائدین تسلیم شدہ…
کوئٹہ ضروری مرمت کے سلسلے میں گیس کی سپلاٸ دن 1بجے تک معطل رہیگی
ضروری مرمت کے سلسلے میں ہنگامی وجوہات کی بنا پر گیس کی سپلاٸ دن ایک بجے تک معطل رہیگی۔۔۔ ایسٹرن باٸ پاس, سریاب روڈ, بروری, کرانی, سبزل, سپینی اور اندرون شہر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا۔۔۔ سوٸ سدرن گیس کمپنی اس تکلیف پر معذرت خوا ہے اور أپ کے…
اسرائیل کی فلسطین پر پھر وحشیانہ بمباری، 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، 200 زخمی
اسرائیل کا اسلامی جہاد کی سینئر قیادت کو ختم کر دینے کا دعویٰ، غزہ پر ایک ہفتے تک فضائی حملے جاری رکھنے کی دھمکی
غزہ:غزہ پر مسلسل دوسرے روز اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے دنیا میں ایک اور بحران کو جنم دینے کا واضح اشارہ دے رہے ہیں۔اسرائیلی…
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
ڈیزل کی قیمت 40.54 روپے اور پٹرول کی 18.50روپے فی لیٹر کم کردی گئی ، آئی ایم ایف سے معاہدے کی بھی تصدیق کردی
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا…
کوئٹہ بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے مالی سال 2022-23 کا 612.7بلین روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس میں غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 367ارب روپے جبکہ مجمو عی ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی )کاحجم 191ارب 51کروڑ روپے ہیں ۔ بجٹ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے ہیں،…
ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے
کھوئی رٹہ:ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے اشیاء خوردش نوش غریب عوام کی پہنچ سے دور عوام میں شدید غم و غصہ عوامی حلقوں کا حکومت پاکستان سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ روز…
ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 200ملین فالوورز رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے
ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 200ملین فالوورز رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔
Virat Kohli 200 Million Followers On Instagram
گزشتہ روز ویرات کوہلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 200…
کراچی کے شہری پیٹرول پمپوں کو نقصان کیوں پہنچا رہے ہیں؟ فواد چوہدری
کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری پیٹرول پمپوں کو نقصان کیوں پہنچا رہے ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ آپ کو ایم کیو ایم کے دفاتر کے…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی،جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک…