معروف ناول نگار محمد عاصم بٹ کا نیا ناول ‘پانی پہ لکھی کہانی’ شائع ہو گیا
:معروف ناول نگار محمد عاصم بٹ کا نیا ناول ‘پانی پہ لکھی کہانی’ شائع ہو گیا ہے۔ اس سے قبل ان کے تین ناول دائرہ، نا تمام اور بھید اور افسانوں کے دو مجموعے اشتہار آدمی اور دستک سمیت ترجمہ، تنقید تحقیق سمیت دو درجن سے زائد کتابیں شائع ہو چکی…