سردار جاوید خان لہڑی کے کزن میر زادہ زاہد خان لہڑی کو کچھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا

ڈھاڈڑ: لہڑی قبائل کے چیف سردار جاوید خان لہڑی کے کزن میر زادہ زاہد خان لہڑی کو انکے آبائی گاوں غازی کچھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق کچھی کے مرحوم لہڑی قبائل کے معتبر شخصیت میر عبدالحمید لہڑی کے فرزند تحصیلدار دالبندین میرزادہ شوکت خان لہڑی کے بھائی لہڑی قبائل کے چیف سردار جاوید خان لہڑی کے کزن جمعیت علماء اسلام کے صوبائی عمومی ممبر و سینئر رہنما میرزادہ زاہد خان لہڑی اپنے آبائی علاقے کچھی کے گاں غازی میں اپنی آبائی زمینوں کی دیکھ بھال لے لیئے پہنچے تو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے شہید کر دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.