:وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔