Daily Archives

December 4, 2024

فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دی

پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق اور خلع کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران جب ان سے ان کی علیحدگی کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور کہا کہ ان کے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ تعلق…

پیسوں کے عوض جنازے میں رونے کی آفر ملی، چنکی پانڈے کا دلچسپ انکشاف

بالی وڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر کے آغاز کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار پیسوں کے عوض جنازے میں شرکت کر چکے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں چنکی پانڈے نے بتایا کہ ان کے کیریئر…

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان کی ٹیم جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ،محمد حذیفہ میچ…

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم محمد ریاض اللہ کی شاندار ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت جاپان کو با آسانی 180رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے…

پی ایس بی نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق کا نفاذ کر دیا

:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے 31 ویں بورڈ اجلاس نے ملک میں کھیلوں کی فیڈریشنز کی گورننس کو بہتر بنانے کے لیے متعدد انقلابی اقدامات کی منظوری دی۔ اہم اصلاحات میں فیڈریشن کے انتخابات کی نگرانی کے لیے ایک خودمختار الیکشن کمیشن کا قیام،…

گوادر یونیورسٹی کے طلبا کا دفتر خارجہ کا دورہ، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقات

:پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں تک وزارت خارجہ کی رسائی کے ایک حصے کے طور پر گوادر یونیورسٹی کے طلبانے دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان ممتاز زہرہ…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات…

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت معاشی ترقی کا سفر جاری ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ…

مہنگائی اور شرح سود میں کمی کی وجہ سے کاروباری اور معاشی سرگرمیوں میں مثبت اضافہ ہوا،کاروبار اور…

:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ مہنگائی اور شرح سود میں کمی کی وجہ سے کاروباری اور معاشی سرگرمیوں میں مثبت اضافہ ہوا ہے، کلی معیشت کے استحکام کے حوالہ سے تمام اہم اشاریے مثبت ہیں، معاشی استحکام کو یقینی…

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل ، 2 زخمی

:سیکیورٹی فورسز کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کےدوران 5 دہشت گرد جہنم واصل ، 2 زخمی ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران،…