Daily Archives
September 10, 2026
کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔
شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی لورالائی زون فوڈ سیفٹی ٹیم کا ژوب روڈ پر مختلف خوراک کے مراکز کا تفصیلی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر شیر خوار بچوں کے لیے بغیر لیبل اور ناقابلِ سراغ فارمولا دودھ کی فروخت کے خلاف جاری خصوصی مہم کے تحت بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی لورالائی زون فوڈ سیفٹی ٹیم نے ژوب روڈ پر مختلف خوراک کے مراکز کا تفصیلی معائنہ…
اوگرا نے کل (جمعرات) کے لیے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعرات) کے لیے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بدھ کوپٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روہے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس…
نائب وزیرِ اعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ،پارلیمانی امور، قومی اسمبلی میں زیرِ التوا حکومتی…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی اور پارلیمانی امور، قومی اسمبلی میں زیرِ التوا حکومتی اور نجی ارکان کے قانون سازی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بدھ…
پاکستان سمیت دیگر ممالک کا مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے اشیا کی درآمد پر…
پاکستان سمیت ترکیہ، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے اور ایسی بستیوں سے منسلک خدمات پر پابندیاں متعارف کرانے کے برطانوی…
پاکستان میں محفوظ اور صحت مند ورک پلیس کے لیے قومی فریم ورک پر پیش رفت
وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل نے ملک بھر میں ورک پلیس کو مزید محفوظ اور صحت مند بنانے کے لیے جامع قومی آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (او ایس ایچ) فریم ورک کی تیاری اور اس پر عملدرآمد کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ مجوزہ فریم ورک…
Director Public Private Partnership Unit Balochistan
DAB/AB No.319/09-9-2026