Daily Archives

July 10, 2026

لورالائی پولیس کی بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں گزشتہ رات منشیات عادی سینٹر لورالائی پر…

لورالائی پولیس کی بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں گزشتہ رات منشیات عادی سینٹر لورالائی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ایس ایچ او تھانہ شہید محمد اشرف ترین سٹی لورالائی سب انسپکٹر محمد شریف موسی خیل کی سربراہی…

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان کے ایران ۔امریکہ جنگ بندی و ثالثی کے کردار کی ستائش، مشترکہ تہنیتی…

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی و ثالثی کے کردار کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی,جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت شروع ہوا تو صوبائی وزراء ضیاء…

10اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، وزیرا علیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور وفاق کی مضبوطی کی روشن علامت ہے…

نئے گیس شیڈول کا اعلان

اب سے گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں ہوگی۔ صبح: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک دوپہر: 12:00 بجے سے 03:00 بجے تک شام: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ دیئے گئے اوقات کے مطابق اپنی ضروریات کا پیشگی انتظام کرلیں تاکہ کسی قسم…

وزیر اعلیٰ کے ضلع پنجگور کے حالیہ دورے کے موقع پر جاری کردہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے ضلع پنجگور کے حالیہ دورے کے موقع پر جاری کردہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے اہم اقدامات مکمل کر لیے ہیں ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کے مطابق وزیر اعلی میر سرفراز…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کاشمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیے گئے کامیاب ریسکیو آپریشن…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیے گئے کامیاب ریسکیو آپریشن پر پاک بحریہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے، جس کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 18 عملے کے افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ جمعہ کو جاری…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فیفا سیریز 2026 میں شاندار کامیابی پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فیفا سیریز 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی…

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 134.81 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 520.35 روپے فی لیٹر سے کم کر کے نئی قیمت 385.54 روپے…