سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس آج (پیر کو )چیرمین سینیٹرمحمد عبدالقادر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہائو س میں منعقد ہوگا اجلاس میں گیس انفرا سٹرکچر سیس(جی آئی ڈی سی ) کی عدم ادائیگی سمیت بجلی پیدا کرنیو الے اداروں کو آر ایل این جی سے شمسی توانائی اور دیگر قابل تجدید توانائی پر منتقل کرنے ،مختلف سیکٹرز کیلئے گیس ٹیرف کے تعین سمیت دیگر نکات زیر بحث آئیں گے۔اعجاز خان

Leave A Reply

Your email address will not be published.