غیر ملکی فورسز کے بعد طالبان کے جہاد کی کوئی وجہ باقی نہیں رہتی:سربراہ برطانوی فوج

کابل  :  افغان ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے افغانستان سے بھی ایسے ہی مسائل کا سامنا ہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ دہشت گردی کو ایک بیماری قرار دیتے ہیں، جس کے تدارک کیلئے پاکستا ن اور افغانستان دونوں کو مل کر بطور پارٹنرز کام کرنا ہو گا۔ طالبان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی فورسز کے انخلا کے بعد طالبان کے جہاد کی کوئی وجہ باقی نہیں رہتی،اب وہ صرف افغان عوام کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.