Daily Archives

September 12, 2026

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کےدو گروپ خلا میں روانہ کر دیے

چین نے شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ خلا میں روانہ کر دیے۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یاؤگن-53 اور یاؤگن-56 گروپس کے سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا…

ترکیہ کی معیشت 2029 تک 22 کھرب ڈالر اور مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ تک لانے کا ہدف ہے، نائب صدر

ترکیہ نے 2029 کے اختتام تک اپنی معیشت کا حجم 22 کھرب ڈالر تک بڑھانے، 21 لاکھ اضافی روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مہنگائی کی شرح کو دوبارہ سنگل ڈیجٹ تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ بات ترکیہ کے نائب صدر جودت…

پی ایف ایف نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کاباضابطہ آغاز کردیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے 3 ہزار سرکاری سکولوں کے ذریعے 30 لاکھ طلبہ تک فٹ بال پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس پروگرام کا مقصد…

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ: میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع، درخواستوں کی آخری تاریخ 18 ستمبر مقرر

پاکستان میں ہونے والی آئندہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز اور ٹورنامنٹ کی کوریج کے لیے میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے،میڈیا نمائندگان 18 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکیں گے، مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تونسہ پن بجلی منصوبے کا طویل عرصے سے زیر التواء معاملہ حل

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے پنجاب میں 135 میگاواٹ تونسہ پن بجلی منصوبے کے فزیبلٹی سٹڈی اخراجات کی ادائیگی سے متعلق ایک دہائی سے زیر التواء معاملے کو کامیابی سے حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو بین الاقوامی سرمایہ…

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ طلبہ کو مشاہدہ ، ، تجربات اور…

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ طلبہ کو مشاہدہ ، ، تجربات اور دریافت کے مواقع فراہم نہ کرنے تک سائنس کی تعلیم اپنی بھرپور صلاحیت حاصل نہیں کر سکتی ، طلبہ میں جدت، تخلیقی صلاحیت، باہمی تعاون، تنقیدی سوچ…

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کیخلاف کیس ،چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا سے بیان حلفی طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کیخلاف کیس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے دونوں افسران کو پیر کو آئندہ سماعت پر بھی پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ عدالت نے جواب الجواب دلائل طلب کرتے ہوئے…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے تعزیتی…

پٹرول 5 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 12 سے 14 ستمبر کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ،…